دار فانی میں بالطف زندگی |
ہم نوٹ : |
|
عنوانات حدیث اَللّٰھُمَّ لَاتَجْعَلِ الدُّنْیَا الٰخ کی الہامی تشریح 6 دنیا دھوکے کا گھر ہے 8 دنیا کی دو پارٹیاں اوراُن کا انجام 9 بعض نامراد قابلِ مبارك باد ہیں 10 سارا عالم درد ہے اور دوا چاہتا ہے 11 فرماں برداری میں لطف زندگانی اورنافرمانی میں تلخی حیات ہے 12 نافرمانی پر خوش ہونا اللہ تعالیٰ کے دائرۂ دوستی سے خارج کرتا ہے 14 سرمایۂ ایمان كی حفاظت كیجیے 15 گناه پر پكڑ ہوجائے تو كوئی مدد نہیں كر سكتا 15 بیویوں سے حسنِ سلوك اوراُس كی بركات 16 بیویوں کا ایک حق 17 گھرمیں مسکراتے ہوئے داخل ہونا سنت ہے 17 بیوی کی خطا کو معاف کرنے کا انعام 19 بیوی كے ذمہ شوہر كے حقوق 19 شوہر كی عظمت 19 شوہر کی فرماں برداری کی تعلیم 20 شوہر كی ناراضگی كا وبال 21 شوہر كو ستانے پر عذابِ قبركا ایك واقعہ 23