Deobandi Books

کیف روحانی کیسے حاصل ہو ؟

ہم نوٹ :

6 - 34
کیفِ روحانی کیسے حاصل ہو؟
اَلْحَمْدُلِلہِ وَکَفٰی وَسَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی  اَمَّا بَعْدُ
فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ
 بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
تَبٰرَکَ الَّذِیۡ  بِیَدِہِ  الۡمُلۡکُ ۫ وَ ہُوَ عَلٰی کُلِّ  شَیۡءٍ قَدِیۡرُۨ ۙ
الَّذِیۡ  خَلَقَ الۡمَوۡتَ وَ الۡحَیٰوۃَ لِیَبۡلُوَکُمۡ  اَیُّکُمۡ  اَحۡسَنُ عَمَلًا
وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ  الۡغَفُوۡرُاﷲ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ مبارک ہے وہ ذات، بابرکت ہے وہ ذات جس کے قبضے میں سارا جہاں ہے، جس نے موت اور حیات کو پیدا فرمایا تاکہ آزمایش کرلے اپنے بندوں کی کہ وہ اچھے عمل کرتے ہیں یا بُرا عمل کرتے ہیں اور وہ زبردست طاقت والا اور زبردست مغفرت والا ہے۔
مغرب کی دو رکعت سنتِ مؤکدہ بھی اوّابین میں شامل ہیں
اس وقت میں یہ عرض کررہا ہوں کہ میں اپنے شیخ شاہ عبدالغنی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو مغرب کی اوّابین میں دیکھا کرتا تھا کہ وہ دو رکعت نفل ایک جگہ پڑھتے تو دو رکعت ذرا سا ہٹ کے پڑھتے تھے، پھر تھوڑا سا کھسک کے دو رکعت پڑھ لیتے تھے، یعنی جگہ بدل بدل کر مختلف جگہوں پر نفل پڑھتے تھے۔ یہاں پر ایک مسئلہ بھی عرض کردوں کہ اگر کسی کو ضعف ہے تو دو رکعت  سنتِ مؤکدہ بھی اوّابین میں شامل ہیں اور ضعف ہو یا نہ ہو مسئلہ تو علم میں رہنا
_____________________________________________
1؎    الملک:1-2
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مغرب کی دو رکعت سنتِ مؤکدہ بھی اوّابین میں شامل ہیں 6 1
3 تھوڑا لیکن ضروری عمل نجات کے لیے کافی ہے 7 1
4 خدا کو ہر وقت یاد رکھنا اﷲ کے عاشقوں کا کام ہے 8 1
5 کثرتِ ذکر قربِ الٰہی کا موجب ہے 8 1
6 نفل نماز جگہ بدل بدل کر پڑھنے کی دلیل 10 1
7 غلط طریقےسے نماز پڑھنے پر اس کو دُہرانا واجب ہے 10 1
8 عشاء میں بجائے ۱۷ رکعات کے ۹ رکعات پڑھنا کافی ہے 11 1
9 نماز میں دل لگانے کا ایک عجیب مراقبہ 12 1
10 امت کو بشارت سے دین پر لائیں 12 1
11 دل میں اﷲ کی محبت پیدا ہونے کی علامات 13 1
12 مال کی کثرت فخر کی چیز نہیں ہے 13 1
13 عقل سے کوئی خدا تک نہیں پہنچ سکتا 14 1
14 دنیا میں بھی اللہ والوں کے سوا کسی کو چین حاصل نہیں 15 1
15 عشقِ مجازی خدا کی رحمت سے دوری کا سبب ہے 16 1
16 خدا کے نافرمان کی زندگی تلخ کردی جاتی ہے 16 1
17 حصولِ ولایت کا دارومدار صحبتِ اہل اﷲ پر ہے 17 1
18 راہِ سلوک اﷲ تعالیٰ کی مدد کے بغیر طے نہیں ہوسکتی 17 1
19 گناہوں کی نحوست کے اثرات 18 1
20 باطل سے بچنے اور راہِ حق پر چلنے کے لیے ایک مسنون دعا 19 1
21 نفس و شیطان کو خوش کرنے کے لیے اﷲ سے دوستی مت توڑو 20 1
22 نظر بچانے سے سنتِ صحابہ ادا ہونے پر ایک عجیب استدلال 22 1
23 متقی لوگوں کی حیات بالطف ہوجاتی ہے 23 1
24 عشقِ مجازی عذابِ الٰہی ہے 24 1
25 ذاکرگناہ گاراور غافل گناہ گار میں فرق 25 1
26 گناہوں سے بچنے کا پہلا نسخہ 26 1
27 ستّر ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھنے کی فضیلت 27 1
28 گناہوں سے بچنے کا دوسرا نسخہ 28 1
29 موت کا مراقبہ ہر ایک کے لیے مفید نہیں ہے 28 1
30 گناہوں سے بچنے کا تیسرا نسخہ 29 1
Flag Counter