Deobandi Books

فیضان رحمت الہیہ

ہم نوٹ :

34 - 34
اس وعظ کا تعارف
جنت حاصل کرنے اور دنیا میں چین و سکون سے رہنے کا واحد ذریعہ دین کے احکامات پر عمل پیرا ہونا ہے۔ دین کی صحیح سمجھ حاصل کرنے کے لیے نیک صحبتوں میں جایا جاتا ہے جہاں سب سے بڑھ کر جو دولت ملتی ہے وہ اللہ تعالیٰ کا خاص تعلق ہے جسے ولایت کہتے ہیں۔ اہل اللہ سے تعلق ایمان میں ترقی و استقامت، نیک اعمال کی قدر و قیمت میں اضافے اور گناہوں سے بچنے کی ہمت و طاقت حاصل کرنے کا سب سے سہل طریقہ ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’فیضان رحمت الٰہیہ‘‘ میں اللہ تعالیٰ کے فیضان کو حاصل کرنے کے لیے اہل اللہ کی صحبت اختیار کرنے کی تاکید فرمائی ہے کیوں کہ اللہ تعالیٰ کے اس فیضانِ خاص کو حاصل کرنے کا راستہ وہ ہی بتاسکتا ہے جس نے خود یہ راستہ طے کیا ہو اور اس راہ کے خطرات اور رکاوٹوں سے بخوبی واقف ہو۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
29 امور عشرہ برائے اصلاح معاشرہ 32 28
30 امور عشرہ برائے اصلاح معاشرہ 32 28
31 امور عشرہ برائے اصلاح معاشرہ 32 28
41 اصلی عقل مند کون لوگ ہیں؟ 8 35
42 اصلی عقل مند کون لوگ ہیں؟ 8 3
45 اصلی عقل مند کون لوگ ہیں؟ 8 1
46 اہل اﷲ کی محبوبیت کا راز 9 1
47 اﷲ والوں پر فدا ہونے کا انعام 11 1
48 بدون صحبتِ شیخ کوئی صاحبِ نسبت نہیں ہوسکتا 12 1
49 اہل اﷲ کی اہانت کرنے سے سوءِ خاتمہ کا اندیشہ ہے 13 1
50 مومن کی قیمت اس کے دردِ نسبت سے ہے 13 1
51 حسنِ فانی کا انجام 15 1
52 محبت فی اللہ کا انعام 16 1
53 بندوں کا سکون آغوشِ رحمتِ الٰہی میں ہے 17 1
54 راہ بر کے بغیر راستہ طے نہیں ہوسکتا 19 1
55 شیخ حماد رحمۃ اﷲ علیہ کا ارشاد 21 1
56 دینی خُدّام کے لیے حفاظتِ صحت نہایت ضروری ہے 22 1
57 اﷲ تعالیٰ سے قوی اور صحیح تعلق ضروری ہے 23 1
58 فیضانِ رحمتِ الٰہیہ کی علامت 24 1
59 بیویوں سے بد اخلاقی کا انجام 25 1
60 بیویوں کی دلجوئی کرنا سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے 26 1
61 دینی خُدّام پر شانِ رحمت غالب ہونی چاہیے 27 1
62 قبولیتِ دعا کی صورتیں مختلف ہوتی ہیں 28 1
63 بندوں کی لغزشوں کو معاف کرنا بھی رحمتِ حق کا فیضان ہے 29 1
64 آیتِ بالا سے ایک مسئلے کا استنباط 30 1
Flag Counter