Deobandi Books

محبت الہیہ کی عظمت

ہم نوٹ :

6 - 34
محبتِ الٰہیہ کی عظمت
اَلْحَمْدُلِلہِ وَکَفٰی وَسَلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی  اَمَّا بَعْدُ
فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَشَدُّ حُبًّا  لِّلہِ1 ؎
وَقَالَ رَسُوْلُ اللہِ  صَلَّی اللہُ  تَعَالٰی عَلَیْہِ وَسَلَّمَ
اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ حُبَّکَ وَحُبَّ مَنْ یُّحِبُّکَ  وَحُبَّ عَمَلٍ یُّبَلِّغُنِیْ اِلٰی حُبِّکَ ، اَللّٰہُمَّ اجْعَلْ حُبَّکَ اَحَبَّ اِلَیَّ مِنْ نَّفْسِیْ وَ اَہْلِیْ وَ مِنَ الْمَاءِ الْبَارِدِ2؎
اﷲ تعالیٰ کے فضل سے مولانا اشرف کی دعوت پر اس خطّۂ ارض پر پہلی بار حاضری ہوئی ہے۔ حضرت مولانا محمدایوب صاحب دامت برکاتہم نے جو مولانا اشرف صاحب کے استاذ بھی ہیں، میری محبت میں اور اﷲ تعالیٰ کے دین کی اشاعت پیشِ نظر رکھتے ہوئے برطانیہ سے یہاں تک آنے کی تکلیف اٹھائی اور آپ کو اﷲ تعالیٰ نے ان علمائے کرام کی زیارت نصیب کی۔
اﷲ تعالیٰ سے اشدّ محبت کی وجہ کیا ہے؟
میں نے جو آیت تلاوت کی ہے اس میں اﷲ سبحانہٗ و تعالیٰ نے ایک خبر دی ہے کہ جن لوگوں نے ہمیں پہچان لیا اور جن کے قلب میں ایمان ویقین اُتر گیا، ان کا صرف حلقی اسلام نہیں ہے، کہ وہ صرف حلق اور زبان تک رہے، بلکہ ان کے دل میں ایمان اترگیایعنی مؤمن کامل ہیں، ان کو تو دنیا میں سب سے زیادہ محبت ہماری ہے۔ شدید محبت اگر بیوی کی ہے، 
_____________________________________________
1؎     البقرۃ :165جامع الترمذی: 2/ 178، باب من ابواب جامع الدعوات، ایج ایم سعید
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اﷲ تعالیٰ سے اشدّ محبت کی وجہ کیا ہے؟ 6 1
3 تاریخِ عظمتِ الٰہیہ کس روشنائی سے لکھی گئی؟ 8 1
4 صحابہ کے خونِ شہادت سے وفاداری کا سبق 8 1
5 بدنظری کرنے والوں کے لیےحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بددعا 10 1
6 اﷲ تعالیٰ نے ہر انسان کو نظر بچانے کی طاقت دی ہے 10 1
7 توبہ کا مرہم ہنگامی حالت کے لیے ہے 11 1
8 مومن جیتے جی خدا پر فدا ہوتا ہے 12 1
9 خونِ آرزومطلعِ آفتابِ قرب ہے 12 1
10 اﷲ تعالیٰ قلبِ شکستہ کو اپنا مسکن بناتے ہیں 14 1
11 اﷲ کا حکم ہماری خواہشوں سے بڑھ کر ہے 14 1
12 عاشقِ مولیٰ غیر اﷲ کا عاشق نہیں ہوسکتا 15 1
14 سچے عاشق کی نظر رضائے محبوب پر ہوتی ہے 16 1
15 اﷲ سے بڑھ کر کوئی محبت کرنے والا نہیں 18 1
16 اﷲ تعالیٰ کے باوفا بندے کون ہیں؟ 18 1
17 عشق مجازی کی ہولناک تباہ کاریاں 19 1
18 محبتِ الٰہیہ کی مٹھاس حاصل کرنے کا طریقہ 20 1
19 قلبِ شکستہ میں اﷲ کے آنے کے معنیٰ 21 1
20 لذتِ نامِ خدا بے مثل ہے 23 1
21 علم کے تین درجات 24 1
22 وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلہِ کی ایک عاشقانہ توجیہ 25 1
23 اﷲ تعالیٰ کی محبت مانگنے کی مسنون دعا 26 1
24 عشقِ الٰہی کے حصول کے چار کام 27 1
25 اﷲ تعالیٰ کی محبت کا امتحان کیا ہے؟ 28 1
26 صحبتِ اہل اﷲ کا انعام 30 1
Flag Counter