Deobandi Books

عظمت رسالت صلی اللہ علیہ و سلم

ہم نوٹ :

50 - 50
اس وعظ کا تعارف
کسی ملک کے سفیر کی عظمت اس کے بادشاہ سے ہوتی ہے۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شانِ عظمت کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ آپ اللہ تعالیٰ کے رسول ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی ذاتِ مبارک جتنی عظیم الشان ہے اسی نسبت سے ان کے رسول کی ذات بھی تمام مخلوقات کے لیے نہایت عظمت و احترام والی ہے حتیٰ کہ آپ کی ذات پاک سے منسوب ہونے والی صحابہ کرام کی ہستیوں کا درجہ بھی کوئی غیر صحابی نہیں پاسکتا۔ اپنی جان مال اور آل اولاد سے بڑھ کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہونا ہر مسلمان کا بنیادی عقیدہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک ایک ادا پر مر مٹنا ہماری زندگی کا اصل مقصد ہے۔
شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’عظمتِ رسالت‘‘میںآپ کی شانِ عظمتِ رسالت، اللہ تعالیٰ کے نزدیک آپ کی محبوبیت، آپ پر بھیجے جانے والے درود شریف کی فضیلت اور آپ کی اپنی امت پر رحمت و شفقت کے مضامین کو جس والہانہ،عاشقانہ اور محبت بھرے انداز میں پیش کیا ہے وہ قلوب کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت و محبت سے اور آنکھوں کو  اشکوں سے لبریز کردیتا ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 تفسیر وَ رَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ 8 1
4 ایمان بالرسالت توحید کا لازمی جز ہے 9 1
5 ہجرت کا حکم عظمتِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی دلیل ہے 11 1
6 عرضِ مرتب 6 1
7 بے خودی چاہیے بندگی کے لیے 12 1
8 ہجرت کا حکم اور وطنیت کا بُت 12 1
9 بیتُ اللہ کے مختصر ہونے کی حکمت 13 1
10 کعبۃُاللہ کے ارد گرد سبزہ زار نہ ہو نےکے اسرار 13 1
11 بیت اللہ اور روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں فاصلے کی عجیب حکمت 15 1
12 مدینہ منورہ سے سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت 16 1
13 مدینہ منورہ میں مرنے کی فضیلت 17 1
14 صحابہ کرام کی نظر میں صحبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت 19 1
15 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتِ شان 19 1
16 صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے حالاتِ رفیعہ سے سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتِ شان کی معرفت 23 1
17 عظمتِ رسالت کا منکر جہنمی ہے 28 1
18 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوۂ حسنہ کن لوگوں کو محبوب ہوتا ہے؟ 29 1
19 درود شریف کی اہمیت اور لفظ درود کے معانی 29 1
20 درود شریف کے کچھ مزید معانی 32 1
21 حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی بے مثل محبوبیت 32 1
22 درود شریف کی فضیلت پر بعض احادیثِ مُبارکہ 32 1
23 درود شریف کی ایک عجیب خصوصیت 33 1
24 درود شریف پڑھنے کا ایک دل نشین طریقہ 34 1
25 خواب میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت 35 1
26 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمّت پر رحمت و شفقت 36 1
27 حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ 39 1
Flag Counter