Deobandi Books

عظمت رسالت صلی اللہ علیہ و سلم

ہم نوٹ :

16 - 50
تو چوں کہ فاصلہ ہوگیا تو عشق بڑھ گیا لہذا اب روضۂ رسول اللہ پر فدا ہوجاؤ۔ یہ بات اُن کی سمجھ میں آگئی۔ سب باتیں کتاب ہی میں نہیں ملتیں، کچھ آسمان سے بھی ملتی ہیں۔ میرا شعر ہے     ؎
میرے    پینے      کو     دوستو     سن     لو
آسمانوں     سے      مے      اُترتی     ہے
بیتُ اللہ اور روضۂ رسول اللہ میں فاصلے کی حکمت پر میرے اشعار ہیں کہ       ؎
یہ   بھی     ہجرت      کا     اک     راز     تکوین    ہے
ورنہ         روضہ       بھی           ہوتا           جوارِ          حرم
قلبِ   عاشق    کے    دو    ٹکڑے    ہوتے یہاں
درمیانِ            حرم             روضۂ         محترم
جا   کے    طیبہ   میں   دے    سبز    گنبد    پہ  جاں
اور       کعبہ          میں  ہو جا             فدائے         حرم
مدینہ منورہ سے سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت
مدینہ پاک کی مٹی سے محبت کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔ جب آپ غزوات سے فارغ ہوکر (مدینہ) پہنچتے تھے تو اپنے بدن مُبارک سے چادر اتار کر اونٹنی پر رکھ دیتے تھے تاکہ مدینہ کی مٹی میرے بدن کو لگ جائے۔ معلوم ہوا جہاں سے اللہ کا دین پھیلتا ہے وہ جگہ اللہ کے عاشقو ں کے نزدیک بہت محبوب ہے۔ 
مولانا رومی فرماتے ہیں       ؎
خوشتر  از ہر دو  جہاں آنجا  بود
کہ   مرا  با   تو   سرو    سودا    بود
سب سے بہترین زمین وہ ہے کہ جہاں میرے سر کا سودا آپ کی ذاتِ پاک کے ساتھ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 تفسیر وَ رَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ 8 1
4 ایمان بالرسالت توحید کا لازمی جز ہے 9 1
5 ہجرت کا حکم عظمتِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی دلیل ہے 11 1
6 عرضِ مرتب 6 1
7 بے خودی چاہیے بندگی کے لیے 12 1
8 ہجرت کا حکم اور وطنیت کا بُت 12 1
9 بیتُ اللہ کے مختصر ہونے کی حکمت 13 1
10 کعبۃُاللہ کے ارد گرد سبزہ زار نہ ہو نےکے اسرار 13 1
11 بیت اللہ اور روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں فاصلے کی عجیب حکمت 15 1
12 مدینہ منورہ سے سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت 16 1
13 مدینہ منورہ میں مرنے کی فضیلت 17 1
14 صحابہ کرام کی نظر میں صحبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت 19 1
15 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتِ شان 19 1
16 صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے حالاتِ رفیعہ سے سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتِ شان کی معرفت 23 1
17 عظمتِ رسالت کا منکر جہنمی ہے 28 1
18 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوۂ حسنہ کن لوگوں کو محبوب ہوتا ہے؟ 29 1
19 درود شریف کی اہمیت اور لفظ درود کے معانی 29 1
20 درود شریف کے کچھ مزید معانی 32 1
21 حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی بے مثل محبوبیت 32 1
22 درود شریف کی فضیلت پر بعض احادیثِ مُبارکہ 32 1
23 درود شریف کی ایک عجیب خصوصیت 33 1
24 درود شریف پڑھنے کا ایک دل نشین طریقہ 34 1
25 خواب میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت 35 1
26 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمّت پر رحمت و شفقت 36 1
27 حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ 39 1
Flag Counter