Deobandi Books

اللہ کے با وفا بندے

ہم نوٹ :

37 - 42
جن   کا   نقشہ    تھا    کل    جوانی    کا
ہے    لقب     آج     نانا      نانی      کا
کیسا        دیکھا     تھا       ہوگئے        کیسے
کیا   بھروسہ    ہے    اس     جوانی   کا
مل   گئے    خاکِ    قبر    میں      کتنے
ناز    تھا     جن     کو      زندگانی    کا
یہ  جہاں     گر    گیا    نگاہوں    سے
جب    کھلا    حال     دارِ      فانی    کا
دل  لگا   بس  خدا   سے   اے     ظالم
خوف     کر      موتِ      ناگہانی     کا
میر اب  دل   کو  کس    سے   بہلائے
اُڑ    گیا     رنگ      حسنِ      فانی   کا
حال   دیکھو     تو    اللہ      والوں   پر
مستئ          خمرِ            آسمانی       کا
سن   لو    قصہ     زبانِ    اخترؔ      سے
اس   کے     دل    کے   غمِ نہانی   کا
پھر فرمایا کہ زخمِ حسرت والے اشعار بھی سنادو، پھر کہاں بار بار آنا ہوتا ہے، آسان تھوڑی ہے کراچی سے یہاں آنا۔
داغِ  حسرت  سے  دل   سجائے   ہیں
تب  کہیں  جا  کے  اُن  کو پائے   ہیں
قلب میں جس کےجب وہ  آئے  ہیں
اپنا     عالم       الگ      سجائے     ہیں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرضِ مرتب 6 1
3 عظیم الشان دلیل وحدانیت 8 1
4 زبان و رنگ سے بالاتر ایک بے مثل قوم 8 1
5 اللہ کی نشانی 9 1
6 دل کے چین کی تدبیر کیا ہے؟ 11 1
7 تقویٰ سیکھنا نفلی عبادات سے زیادہ ضروری ہے 13 1
8 اہلِ محبت مرتد اور گمراہ نہیں ہوسکتے 14 1
9 اللہ کیسے ملتا ہے؟ 15 1
10 علماء کے رزق کے لیے سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک خاص دعا 16 1
11 ایک دلچسپ لطیفہ 16 1
12 حفاظتِ نظر کا راز 17 1
13 آثارِ تجلّئ جذب 19 1
14 اللہ کے باوفا بندوں کی پہلی علامت 19 1
15 باوفا بندوں کی دوسری علامت 20 1
16 کلام اللہ کی بلاغت کا اعجاز 20 1
17 اہلِ وفا کی تیسری علامت 22 1
18 گناہ سے بچنے کا آسان مراقبہ 22 1
19 اللہ کے باوفا بندے اللہ کے راستے میں اور کیا مجاہدہ کرتے ہیں؟ 23 1
20 اسلام کا محور محبت ہے 23 1
21 بیاہ کے معنیٰ 27 1
22 اللہ کے عاشقوں کی چوتھی علامت 28 1
24 ایک دلچسپ لطیفہ 30 1
26 رزق کا یقینی دروازہ تقویٰ ہے 31 1
27 اصلی ترقی کیا ہے؟ 31 1
28 نیک اعمال کی توفیق کا سبب فضل الٰہی ہے 32 1
29 وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ کی تفسیر 32 1
30 زمانہ بڑے غور سے سن رہا تھا 35 1
Flag Counter