Deobandi Books

اللہ کے با وفا بندے

ہم نوٹ :

6 - 42
عرضِ مرتب
جنوبی افریقہ کے سفر ۱۹۹۸؁ء کے دوران محبی ومحبوبی مرشدی ومولائی عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب مدظلہم العَالی نے ملاوی کا سفرفرمایا۔ پہلے سے طے شدہ نظم کے مطابق حضرت مولانا ایوب سورتی صاحب دامت برکاتہم اور چند دیگر حضرات سفر کی ہمراہی کے لیے برطانیہ سے جنوبی افریقہ تشریف لائے اور وہاں سے ایک ہفتہ کے لیے ملاوی کا سفر ہوا۔ جہاں مختلف شہروں میں حضرت والا دامت برکاتہم کے بیانات ہوئے جن سے عظیم الشان نفع ہوا۔حضرت والا دامت برکاتہم کے بیانات میں بہت سے مقامات پر وہ لوگ بھی شامل ہوئے جو نادانی کی وجہ سے ہمارے اکابر سے حُسنِ ظن نہیں رکھتے تھے لیکن حضرت والا کے بیانات سے ایسے متأثر ہوئے کہ مختلف شہروں میں جاجاکر شرکت کی اور کثیر تعداد میں لوگ حضرت والا کے دستِ مُبارک پر سلسلہ میں  داخل ہوئے۔         الحمدللہ تعالیٰ ایک ہی سفر میں ملاوی کی فضا بدل گئی ۔پیش  نظر وعظ ملاوی کے شہر بلان ٹائر کی ایک بڑی مسجد میں ۲۶؍جمادی الثانیہ ۱۴۱۹؁ھ مطابق ۱۶؍اکتوبر ۱۹۹۸؁ء بروز جمعہ بعد نمازِ مغرب بوقت سواسات بجے شروع ہوا اور تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہا۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں اور حضرتِ اقدس کے لیے  صدقۂ جاریہ بنائیں،آمین۔
بِحُرْمَۃِ سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ
مرتب
یکے ازخدام 
عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرضِ مرتب 6 1
3 عظیم الشان دلیل وحدانیت 8 1
4 زبان و رنگ سے بالاتر ایک بے مثل قوم 8 1
5 اللہ کی نشانی 9 1
6 دل کے چین کی تدبیر کیا ہے؟ 11 1
7 تقویٰ سیکھنا نفلی عبادات سے زیادہ ضروری ہے 13 1
8 اہلِ محبت مرتد اور گمراہ نہیں ہوسکتے 14 1
9 اللہ کیسے ملتا ہے؟ 15 1
10 علماء کے رزق کے لیے سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک خاص دعا 16 1
11 ایک دلچسپ لطیفہ 16 1
12 حفاظتِ نظر کا راز 17 1
13 آثارِ تجلّئ جذب 19 1
14 اللہ کے باوفا بندوں کی پہلی علامت 19 1
15 باوفا بندوں کی دوسری علامت 20 1
16 کلام اللہ کی بلاغت کا اعجاز 20 1
17 اہلِ وفا کی تیسری علامت 22 1
18 گناہ سے بچنے کا آسان مراقبہ 22 1
19 اللہ کے باوفا بندے اللہ کے راستے میں اور کیا مجاہدہ کرتے ہیں؟ 23 1
20 اسلام کا محور محبت ہے 23 1
21 بیاہ کے معنیٰ 27 1
22 اللہ کے عاشقوں کی چوتھی علامت 28 1
24 ایک دلچسپ لطیفہ 30 1
26 رزق کا یقینی دروازہ تقویٰ ہے 31 1
27 اصلی ترقی کیا ہے؟ 31 1
28 نیک اعمال کی توفیق کا سبب فضل الٰہی ہے 32 1
29 وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ کی تفسیر 32 1
30 زمانہ بڑے غور سے سن رہا تھا 35 1
Flag Counter