Deobandi Books

اللہ کے با وفا بندے

ہم نوٹ :

36 - 42
اللہ کا شکر ہے کہ اتنی دیر تک بیان ہوا۔ آپ سب سے پوچھ لیجیے  مجھے بھی ان کی نگاہوں سے محسوس ہورہا ہے کہ سب نے اختر کی بات محبت سے سنی ہے، کسی کا دل نہیں گھبرایا کیوں کہ مولیٰ سے بڑھ کر کس کی داستان ہوگی۔ اللہ سے بڑھ کر کون پیارا ہے؟ باقی سب چیزیں فانی ہیں۔ بڑے بڑے حسین لڑکے اور بڑی بڑی حسین لڑکیاں جب بڈھے ہوگئے تو سارا جغرافیہ ختم اور ساری عاشقی ختم، نہ آہ و زاری ہے، نہ اشکباری ہے، نہ اختر شماری ہے، نہ بے قراری ہے۔ اب دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے، شکل دیکھ کر بھاگتے ہیں اور میرا شعر بزبانِ حال پڑھتے ہیں  ؎
اِدھر جغرافیہ بدلا  اُدھر تاریخ  بھی  بدلی
نہ ان کی ہسٹری باقی نہ میری مسٹری باقی
حسینوں     کا     جغرافیہ     میر     بدلا
کہاں   جاؤگے   اپنی   تاریخ  لے  کر
یہ  عالَم  نہ  ہوگا   تو   پھر   کیا   کروگے
زحل  مشتری  اور   مریخ    لے   کر
جن   کا    نقشہ    تھا    کل    جوانی   کا
ہے    لقب     آج      نانا       نانی    کا
جن کو بچپن میں دیکھا تھا آج وہ گیارہ بچوں کے نانا ہیں، جن کے حسن سے لوگ نظر بچاتے تھے۔ ایسے ہی لڑکیوں کا حال ہے۔ جس پر جان دیتے تھے آج وہ گیارہ بچوں کی نانی بن چکی ہے۔ آہ! میر صاحب کیا شعر ہے ذرا سنادو، میرے دو تین شعر یہ سنادیں گے جس میں حسنِ فانی کا جغرافیہ اور نقشہ پیش کیا ہے، لہٰذا حسنِ فانی پر نہ جاؤ، بعض غیرحسین بیویوں کے پیٹ سے اولاد ولی اللہ پیدا ہوئی۔ بعض وقت سفید زمین سے سانپ اور بچھو نکلتے ہیں اور کالی زمین سے سونا اور چاندی کا ذخیرہ مل جاتا ہے، لہٰذا کلر کو مت دیکھو کہ وائٹ ہے یا بلیک ہے یہ دیکھو کہ اس کے اندر مال کیا ہے۔ سفید تھیلے میں بلی کا گُو اور کالے تھیلے میں اشرفی، سموسے اور پاپڑ ہوں تو کون سا تھیلا پسند کروگے؟ سموسے اور پاپڑ گجراتیوں کی رعایت سے کہہ رہا ہوں۔ پھر احقر راقم الحروف کو یہ اشعار سنانے کا حکم فرمایا  ؎
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرضِ مرتب 6 1
3 عظیم الشان دلیل وحدانیت 8 1
4 زبان و رنگ سے بالاتر ایک بے مثل قوم 8 1
5 اللہ کی نشانی 9 1
6 دل کے چین کی تدبیر کیا ہے؟ 11 1
7 تقویٰ سیکھنا نفلی عبادات سے زیادہ ضروری ہے 13 1
8 اہلِ محبت مرتد اور گمراہ نہیں ہوسکتے 14 1
9 اللہ کیسے ملتا ہے؟ 15 1
10 علماء کے رزق کے لیے سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک خاص دعا 16 1
11 ایک دلچسپ لطیفہ 16 1
12 حفاظتِ نظر کا راز 17 1
13 آثارِ تجلّئ جذب 19 1
14 اللہ کے باوفا بندوں کی پہلی علامت 19 1
15 باوفا بندوں کی دوسری علامت 20 1
16 کلام اللہ کی بلاغت کا اعجاز 20 1
17 اہلِ وفا کی تیسری علامت 22 1
18 گناہ سے بچنے کا آسان مراقبہ 22 1
19 اللہ کے باوفا بندے اللہ کے راستے میں اور کیا مجاہدہ کرتے ہیں؟ 23 1
20 اسلام کا محور محبت ہے 23 1
21 بیاہ کے معنیٰ 27 1
22 اللہ کے عاشقوں کی چوتھی علامت 28 1
24 ایک دلچسپ لطیفہ 30 1
26 رزق کا یقینی دروازہ تقویٰ ہے 31 1
27 اصلی ترقی کیا ہے؟ 31 1
28 نیک اعمال کی توفیق کا سبب فضل الٰہی ہے 32 1
29 وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ کی تفسیر 32 1
30 زمانہ بڑے غور سے سن رہا تھا 35 1
Flag Counter