Deobandi Books

عرفان محبت

ہم نوٹ :

8 - 34
کے لیے دیا جارہا ہے اور اس کا مسودہ عن قریب ان شاء اللہ تعالیٰ لیسٹر روانہ کیا جائے گا جہاں حضرت مولانا آدم صاحب زید مجدہم خطیب جامع مسجد لیسٹر(برطانیہ ) کی حسب خواہش  برطانیہ سے علیحدہ شایع کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ۔اللہ تعالیٰ شرفِ قبول عطا فرمائیں۔ 
مرتب:
یکے از خدام
              عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
نہ جانے کتنے خورشید و قمر کا نور تھا شامل
ہمارے آب و گل میں دردِ دل کب سے  ہوا  شامل
کہ  جب   سے   احتسابِ   تلخ   ساقی   کا   ہوا    نازل
زبانِ دردِ  دل سے  اس  طرح تفسیرِ قرآں  کی
یہ  لگتا    کہ   جیسے   آج   ہی   قرآں   ہوا    نازل
یہ  عرفانِ    محبت   ہے   یہ   فیضانِ    محبت     ہے
کہ  موجوں  کی  طرف  خود  آگیا  بڑھتا  ہوا   ساحل
نہ  جانے  کتنے  خورشید و  قمر  دل   میں  اُتر    آئے
ہمارے آب و گل  میں  دردِ نسبت  جب  ہوا   شامل
تجلّی خالقِ شمس و قمر  کی  جب ہوئی  دل   میں
نہ   جانے   کتنے   خورشید   و   قمر   کا   نور  تھا   شامل
مری کشتی کو طوفانوں میں بھی اُمیدِ ساحل تھی
مرے  خوفِ تلاطم  میں  تھا  اُن   کا   آسرا   شامل
                                                             (اختر)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 7 1
3 انعامِ محبت 9 1
5 نیت کا اثر 10 1
6 نگاہوں کا فیض 11 1
7 سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ کی نظر کی کرامت 11 1
8 حضرت شاہ عبدالقادر رحمۃ اللہ علیہ کی نظر کی کرامت 12 1
9 ذوق و مرادِ نبوت 13 1
10 اہل محبت کی قیمت 13 1
11 آدمیت کیا ہے؟ 14 1
12 حدیث اَللّٰہُمَّ اغْسِلْ خَطَایَایَ بِمَآءِ الثَّلْجِ کی الہامی تشریح 16 11
13 قبولیتِ توبہ کی علامت اور اس کی مثال 16 1
14 حفاظتِ نظر کا حکم بواسطۂ رسالت فرمانے کے عجیب اسرار 17 1
18 کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے 18 1
19 بدنظری کا اثر 18 1
20 اللہ تعالیٰ سے معافی حاصل کرنے کا طریقہ 19 1
21 بیویوں سے نیک برتاؤ کی دلسوز مثال 19 1
22 ولی اللہ بننے کا راستہ 19 1
23 بیویوں کا ایک اور حق 20 1
24 مجلس دعوۃ الحق کیا ہے؟ اور کس نے قائم کی؟ 22 1
26 تعمیرِ ظاہر و باطن 22 1
27 اصلی مولوی کون ہے؟ 23 1
28 آیت اَشَدُّ حُبًّا لِلہِ جملۂخبریہ سے نازل فرمانے کا عاشقانہ راز 24 1
29 اہل وفا کون ہیں؟ 25 1
30 اَشَدُّ حُبًّا لِلہِ کا جملۂ خبر یہ حق تعالیٰ کی شانِ محبوبیت کی دلیل 26 29
31 اشد محبت کثرتِ ذکر سے ملتی ہے 28 1
32 اشد محبت مانگنے کا طریقہ حدیثِ پاک سے 28 1
33 اہل اللہ سے محبت ذوقِ نبوت ہے 29 1
34 عجیب رابطہ 29 1
35 محبت کی حدود 30 1
36 جان سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی محبت مطلوب ہے 30 1
37 اہل و عیال سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی محبت مطلوب ہے 32 1
38 شدید پیاس میں ٹھنڈے پانی سے زیادہ اللہ کی محبت مطلوب ہے 32 1
Flag Counter