Deobandi Books

عرفان محبت

ہم نوٹ :

18 - 34
محسن و خالق کہ ہم نے تمہیں پیدا کیا ماں کے پیٹ میں، ہم نے تمہیں دو آنکھیں دیں، پھر تم میری مرضی کے خلاف کیسے چلتے ہو؟ دوسرے سرورِ عالم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم سے کہلوایا تاکہ تم کو جو محبت اپنے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے ہے تو محبت سیّد الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی غیرت ہو کہ ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی ہمیں حکم فرمایا ہے۔ اس طرح اللہ تعالیٰ نے اس حکم پر عمل کرنے کے لیے دو انجن لگادیے۔ جیسے کوئٹہ (پاکستان) میں پہاڑی پر جب ریل جاتی ہے تو دو انجن لگاتے ہیں آگے اور پیچھے، اسی طرح نظر کی حفاظت چوں کہ مشکل پرچہ تھا اس لیے قُلْ کے ذریعے اپنا حکم بھی شامل کیا۔ اس قُلْ میں اللہ تعالیٰ کا حکم شامل ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم بھی شامل ہوگیا کہ آپ فرمادیجیے۔
دوسری وجہ یہ ہے کہ جب ابّا اپنے بیٹوں کو دیکھتا ہے کہ نامحرم لڑکیوں کے ساتھ کھیل رہے ہیں اور غلط حرکت کررہے ہیں تو ابّا خود تو نہیں کہتا، باپ کو شرم آتی ہے کہ بچے کہیں گے کہ باپ کو کیسے پتا چل گیا، اس لیے ابّا اپنے دوستوں سے کہتا ہے کہ میرے بچوں کو سمجھادو کہ لڑکیوں کے ساتھ اُٹھا بیٹھا نہ کریں۔ اللہ تعالیٰ کو بھی حیا آئی کہ میں اپنے غلاموں کو کس طرح کہہ دوں؟ لائق بندے شرما جائیں گے، اس لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے فرمایا کہ آپ فرمادیجیے کہ میرے بندے اپنی نظر کی حفاظت کریں، ہم کو چھوڑ کر غیروں کی طرف نہ دیکھیں۔
کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے
بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس وقت مسجد کے مقتدی نہیں ہیں، ہمارے شاگرد نہیں ہیں، ہمارے مرید نہیں ہیں، محلہ والے نہیں ہیں لہٰذا یہاں بس اسٹاپ پر لڑکیاں ہیں، انہیں دیکھ لو لیکن میرا ایک شعر ہے  ؎
جو  کرتا ہے تُو چھپ کے اہل جہاں  سے
کوئی   دیکھتا   ہے   تجھے    آسماں    سے
بدنظری کا اثر
جو بدنظری کرتا ہے اسے پھر اپنی بیوی سے محبت نہیں رہتی، دوسری آنکھوں میں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 پیش لفظ 7 1
3 انعامِ محبت 9 1
5 نیت کا اثر 10 1
6 نگاہوں کا فیض 11 1
7 سید احمد شہید رحمۃ اللہ علیہ کی نظر کی کرامت 11 1
8 حضرت شاہ عبدالقادر رحمۃ اللہ علیہ کی نظر کی کرامت 12 1
9 ذوق و مرادِ نبوت 13 1
10 اہل محبت کی قیمت 13 1
11 آدمیت کیا ہے؟ 14 1
12 حدیث اَللّٰہُمَّ اغْسِلْ خَطَایَایَ بِمَآءِ الثَّلْجِ کی الہامی تشریح 16 11
13 قبولیتِ توبہ کی علامت اور اس کی مثال 16 1
14 حفاظتِ نظر کا حکم بواسطۂ رسالت فرمانے کے عجیب اسرار 17 1
18 کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے 18 1
19 بدنظری کا اثر 18 1
20 اللہ تعالیٰ سے معافی حاصل کرنے کا طریقہ 19 1
21 بیویوں سے نیک برتاؤ کی دلسوز مثال 19 1
22 ولی اللہ بننے کا راستہ 19 1
23 بیویوں کا ایک اور حق 20 1
24 مجلس دعوۃ الحق کیا ہے؟ اور کس نے قائم کی؟ 22 1
26 تعمیرِ ظاہر و باطن 22 1
27 اصلی مولوی کون ہے؟ 23 1
28 آیت اَشَدُّ حُبًّا لِلہِ جملۂخبریہ سے نازل فرمانے کا عاشقانہ راز 24 1
29 اہل وفا کون ہیں؟ 25 1
30 اَشَدُّ حُبًّا لِلہِ کا جملۂ خبر یہ حق تعالیٰ کی شانِ محبوبیت کی دلیل 26 29
31 اشد محبت کثرتِ ذکر سے ملتی ہے 28 1
32 اشد محبت مانگنے کا طریقہ حدیثِ پاک سے 28 1
33 اہل اللہ سے محبت ذوقِ نبوت ہے 29 1
34 عجیب رابطہ 29 1
35 محبت کی حدود 30 1
36 جان سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی محبت مطلوب ہے 30 1
37 اہل و عیال سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی محبت مطلوب ہے 32 1
38 شدید پیاس میں ٹھنڈے پانی سے زیادہ اللہ کی محبت مطلوب ہے 32 1
Flag Counter