عرفان محبت |
ہم نوٹ : |
|
اشد محبت مانگنے کا طریقہ حدیثِ پاک سے 27 اہل اللہ سے محبت ذوقِ نبوت ہے 28 عجیب رابطہ 28 محبت کی حدود 29 جان سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی محبت مطلوب ہے 29 اہل و عیال سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی محبت مطلوب ہے 31 شدید پیاس میں ٹھنڈے پانی سے زیادہ اللہ کی محبت مطلوب ہے 31 جو سالک پیشِ مرشد دوستو فانی نہیں ہوتا جو سالک پیشِ مرشد دوستو فانی نہیں ہوتا کبھی وہ واقف اسرار عرفانی نہیں ہوتا جو ظلمت میں ہمیشہ بدعتوں کی غرق رہتا ہے کبھی اہل نظر کے دل میں نورانی نہیں ہوتا گناہوں سے نہیں بچتا ہے جو ظالم ارے توبہ وہ روحانی بظاہر ہو کے روحانی نہیں ہوتا ہو جس کی چشم تر اور جس کی آہ نیم شب ظاہر پھر اس کا درد اہل دل پہ پنہانی نہیں ہوتا خلافِ سنتِ نبوی ہو جس کی زندگی اخترؔ وہ ربّانی بھی کہلا کرکے ربّانی نہیں ہوتا (اختر)