Deobandi Books

نفس کے حملوں سے بچاؤ کے طریقے

ہم نوٹ :

15 - 42
کبھی اللہ کے عاشق خاموش ہوجاتے ہیں تو یہ نہ سمجھو کہ ہمیں ان سے کچھ نہیں ملے گا۔ جب وہ خاموش ہوجائیں اللہ تعالیٰ کے حکم سے یاغلبۂ حال سے، تو سمجھ لو کہ ان کے بال بال زبان بن گئے۔ یہ اس فقیر کا شعر ہے؎
عشق  جب  بے  زبان  ہوتا  ہے 
رشکِ  صد ہا   بیان   ہوتا   ہے
جب اللہ کے عاشقوں کی زبان خاموش ہوجاتی ہے، تب بھی ان کے روحانی فیض کا یہ عالم ہوتا ہے کہ سینکڑوں زبانیں اس پر رشک کرتی ہیں؎
خرد  ہے محوِ  حیرت   اس  زباں   سے 
بیاں  کرتی  ہے   جو  آہ  و   فغاں  سے
لُغَت    تعبیر     کرتی    ہے      معانی
محبت  دل    کی   کہتی    ہے      کہانی
کہاں   پاؤ   گے   صدرا    بازغہ     میں
نہاں  جو  غم  ہے  دل  کے  حاشیہ میں
یہ  دولت   دردِ   اہلِ   دل    کی   اخترؔ
خدا    بخشے    جسے     اُس     کا    مقدر
 قسمت والوں کو اللہ تعالیٰ کی محبت کا درد ملتا ہے، چاند اور سورج کا خالق جس دل میں آئے گا اس کے دل کا کیا عالم ہوگا؎
ارے  یارو  جو  خالق  ہو  شکر  کا
جمالِ   شمس    کا     نورِ    قمر    کا
نہ  لذت  پوچھ  پھر   ذِکر  خدا  کی
حلاوت    نام     پاکِ    کبریا     کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 معترضینِ رسول کو دنداں شکن جواب 8 1
3 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے مناقب 9 1
4 حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے مناقب 9 1
5 آیت لَاَمَّارَۃٌۢ بِالسُّوۡٓءِ جملۂ اسمیہ سے نازل ہونے کاراز 10 1
6 نفس کے خلاف جہاد کا طریقہ 11 1
7 نفس کااژدھا اور اسبابِ معصیت 12 1
8 بے زبانی عشق کا فیض 14 1
9 قربِ حق تعالیٰ کی بے مثال لذت 16 1
10 راہِ حق کا سب سے بڑا حجاب 16 1
11 ایمان کی بجلی کے منفی اور مثبت تار 17 1
12 کلام اللہ کا اعجازِ بلاغت 17 1
13 حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی امت پر شانِ رحمت 19 1
14 سایۂ رحمت دلانے والی دُعائیں 20 1
15 دُعا میں تضرّع اور آہ و زاری کا ثبوت 21 1
16 گریہ و زاری کی برکات 21 1
17 موردِ رحمت چار قسم کے افراد 22 1
18 آیت رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوْبَنَا کا ترجمہ وتفسیر 23 1
19 نفس کی تعریف 25 1
20 توفیق کی تعریف 26 1
21 نفس کے شرسے بچنے کے نسخے 27 1
22 علومِ الوہیت اور علومِ رسالت میں مطابقت 29 1
23 حق تعالیٰ کی قدرتِ قاہرہ کے مظاہر 31 1
24 گناہ گاروں کے آنسوؤں کی مقبولیت 32 1
25 استقامت گریۂ ندامت سے بھی افضل ہے 34 1
Flag Counter