مقام اولیاء صدیقین |
ہم نوٹ : |
|
صدیقین کی چار تعریفات 23 اللہ کی ولایت کے لوازمات 24 صدیق کی پہلی تعریف 25 صدیق کی دوسری تعریف 26 صدیق کی تیسری تعریف 27 صدیق کی چوتھی تعریف 28 شہادت کا راز 29 مقامِ اولیاء صدیقین کے حصول کا طریقہ 30 حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہ کا مقام 30 خلاصۂ تقریر 31 زخمِ حسرت کی بدولت محرم منزل ہوا نعمت بے کیف و کم نسبت کا جو حامل ہوا وہ گروہِ اولیاء میں فضل سے شامل ہوا جو خدا والوں کی صحبت سے ذرا غافل ہوا اس کا دل فانی حسینوں کی طرف مائل ہوا لطف دردِ دل کا جس کی روح کو حاصل ہوا عاشقوں میں وہ خدا کے بالیقیں شامل ہوا عارف باللہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ محمد اختر صاحب دامت برکاتہم