خون تمنا کا انعام |
|
لَئِنۡ شَکَرۡتُمۡ لَاَزِیۡدَنَّکُمۡ 19؎اگر تم شکر کروگے تو ہم نعمت زیادہ دیں گے تو موجودہ ایمان پر شکر کی برکت سے ایمان میں ترقی ہوگی اور جب ترقی ہوگی تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ حالتِ کفر پر کوئی مرجائے۔ ۲) اس دُعا کا معمول بنانا: رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ ہَدَیۡتَنَا وَ ہَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ 20؎۳) کسی اللہ والے کی صحبت اختیار کرنا۔ وَ اٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ وہ خاکی جس زمیں پر آیا بن کر آسماں آیا بہ فیضِ مرشدِ کامل جو نسبت کا ہوا حامل وہ خاکی جس زمیں پر آیا بن کر آسماں آیا ہزاروں خونِ حسرت سے بہت خونِ تمنا سے شکستہ دل میں آیا اور پھر کیسا عیاں آیا معیت خاصہ جب اہلِ دل کو مل گئی اخترؔ وہ جب آیا ہے منبر پر تو با سحرِ بیاں آیا اخترؔ _____________________________________________ 19؎ابرٰھیم :7 20؎اٰل عمرٰن:8
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | اہل اللہ کی پارٹی | 7 | 1 |
3 | اقلیت کمتری کی دلیل نہیں | 7 | 1 |
4 | دس پشتوں تک رحمت کا نزول | 8 | 1 |
5 | مومنینِ کاملین کی اولاد کا ایک خاص اعزاز | 9 | 1 |
6 | اِلْحَاقْ مَعَ الْکَامِلِیْنْ کے متعلق ایک مسئلۂ سلوک | 10 | 1 |
7 | اللہ والوں سے بدگمانی کا انجام | 10 | 1 |
8 | کلام اللہ میں تقدیم وتاخیر کے عجیب اسرار | 12 | 1 |
9 | گناہ کے مزے کی مثال | 13 | 1 |
10 | روحانی ڈاکٹر اور ان کا طریقۂ علاج | 14 | 1 |
11 | گناہ خودبخود چھوٹ سکتے ہیں | 15 | 1 |
12 | خونِ تمنّا تقویٰ کی بنیاد ہے | 17 | 1 |
13 | خونِ تمنّا کا انعام کیا ہے؟ | 18 | 1 |
14 | اللہ کے راستے کی لذّت کیسے ملتی ہے؟ | 19 | 1 |
15 | اللہ والا بننے کا طریقہ | 20 | 1 |
16 | اللہ کی محبت کے مزے | 21 | 1 |
17 | استقامت کے معنیٰ | 22 | 1 |
18 | تذکرہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ | 25 | 1 |
19 | استقامت کا انعام | 26 | 1 |
20 | تفسیر نَحۡنُ اَوۡلِیٰٓؤُکُمۡ... الخ | 27 | 1 |
21 | تکمیلِ تمنّا کی جگہ جنت ہے | 28 | 1 |
22 | حوروں سے زیادہ حسین | 29 | 1 |
23 | اہلِ جنت کی شان | 29 | 1 |
24 | نُزُلًا مِّنۡ غَفُوۡرٍ رَّحِیۡمٍ کی تفسیر | 31 | 1 |
25 | حسنِ خاتمہ کے لیے تین اعمال | 31 | 1 |