Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2014

اكستان

57 - 65
کی اور تصویر ہاتھ کے بجائے مشین سے بننے لگی، اَب اِس عمل میں نئی نئی سائنسی اِیجادات نے مزید ترقی کی او رجدت پیدا کی اور جامد وساکن تصویر کی طرح اَب چلتی پھرتی، دوڑتی بھاگتی تصویر کو محفوظ کیا جانے لگا ، یہ کہنا صحیح نہیں ہے کہ اِس کو قراروبقا نہیں ہے، اگر اِس کو بقاء نہ ہوتی تو ٹی وی اسکرین پر نظر کیسے آتی۔
بہرحال اِن اِقتباسات سے یہ بات بالکل واضح ہو گئی کہ کسی جاندار کا مطلق عکس محفوظ کرنا خواہ وہ کسی بھی طریقے پر ہواَگر اُس میں اِستقلال واِستقرار پیدا ہو جائے کہ جب چاہیں اُس کو دیکھ سکیں تو یہ تصویر سازی میں داخل ہو گا او راُس پر تصویر سازی کے اَحکامات مرتب ہوں گے۔
نیز حضراتِ اَکابر میں جن کے سامنے بھی حفظِ عکس کی یہ جدید صورت اور ترقی یافتہ شکل سامنے آئی، اُنہوں نے بھی عکس کی مذکورہ حقیقت کو پیش نظر رکھتے ہوئے اُس کے تصویر ہونے کا ہی حکم دیا، اِسی طرح اگر کوئی چیز منافع ومفاسد پر مشتمل ہوتی ہے تو اُس میں غالب ہی کا اِعتبار ہوتا ہے جیسا کہ اﷲ تعالیٰ نے شراب اور جوئے کے متعلق اِرشاد فرمایا  :
 ( وَِثْمُہُمَا اَکْبَرُ مِن نَّفْعِہِمَا) ( سُورة البقرة :  ٢١٩ )
اور فقہ کا بھی قاعدہ ہے کہ  : 
درء المفاسد ولٰی من جلب المصالح ، فذا تعارضت مفسدة ومصلحة قدم دفع المفسدة غالبًا.(الأشباہ والنظائر)
ٹھیک ہے کہ بعض موقعوں پر فوٹو کی شدید ضرورت ہوتی ہے اور ضرورتِ شدیدہ کے موقع پر فقہائِ کرام ومفتیانِ عظام نے قاعدہ'' الضرورات تبیح المحظورات '' کے پیش نظر فوٹو کی اِجازت بھی دی ہے لیکن چونکہ کیمروں کا اِستعمال غالباً وعامةً غلط اور ناجائز کاموں کے لیے ہوتا ہے، اِس لیے صرف کیمروں کی مرمت کرنا کراہت سے خالی نہیں ہے اور اُس سے حاصل ہونے والی آمدنی کو    بے غبار اور پاک صاف نہیں کہا جاسکتا، اِس لیے آپ کو چاہیے کہ اﷲ تبارک وتعالیٰ کے اِرشاد گرامی    ( یٰاَیُّھَا الرُّسُلُ کُلُوْا مِنَ الطَّیِّبَاتِ وَاعْمَلُوْا صَالِحًا ) پر عمل پیرا ہوتے ہوئے حلال اور پاک وصاف کاروبار کی تلاش جاری رکھیں، جب تک جائز وحلال کاروبار نہ مِل سکے، تب تک بادلِ ناخواستہ اِسی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 16 1
6 اگر اَعمال اچھے ہوں تو لمبی عمر مبارک ہے : 17 5
7 ہر عمل نیکی بن سکتا ہے : 19 5
8 حضرت جنید کا قصہ : 19 5
9 ''جھوٹ''کیا ہے ؟ 21 5
10 قرآن کی تفسیر حدیث ہی سے کی جاسکتی ہے ڈکشنری سے نہیں : 21 5
11 گناہ کے کام میں والدین کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 24 5
12 فرض نماز پڑھنے کا فائدہ،نہ پڑھنے کا نقصان : 24 5
13 اِسلام کیا ہے ؟ 25 1
14 ساتواں سبق 25 13
15 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 25 13
16 پاک کمائی اور اِیماندارانہ کار وبار : 25 13
17 معاملات میں نرمی اور رحم دِلی : 26 13
18 قصص القرآن للاطفال 28 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 18
20 (قارون کا واقعہ ) 28 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
22 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 21
23 حضرت عثمان کے چند نصیحت آموزکلمات : 31 21
24 قربانی کے مسائل 33 1
25 قربانی کس پر واجب ہے : 33 24
26 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 34 24
27 قربانی کا وقت : 34 24
28 قربانی کے جانور : 35 24
29 قربانی کا گوشت اور کھال : 37 24
30 متفرق مسائل : 38 24
31 ذبح سے پہلے کی دُعا : 39 24
32 ذبح کے بعد کی دُعا : 39 24
33 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 40 1
34 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 40 33
35 اِسلامی معاشرت 46 1
36 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 46 35
37 تِلک : 46 35
38 جہیز : 47 35
39 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 48 1
40 فضائل سورۂ اِخلاص 48 39
41 ڈیڑھ ہزار نیکیاں : 48 39
42 یوم ِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 49 39
43 گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 50 39
44 ڈیجیٹل تصویر 51 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 58 35
46 مؤرخین، مصنفین اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے متوسلین کے لیے 59 1
47 کیا اِس سے خلیفہ ہونا ثابت کیا جاسکتا ہے ؟ 63 46
Flag Counter