Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2014

اكستان

45 - 65
اِس فرقہ واریت کا یہ علاج نہیں کہ اِن کو آ زادچھوڑ دیا جائے بلکہ حکومت اِن کو قا نون کے  شکنجہ میںکس کر اِن کے بل کس نکال کر سبیل الرحمن کی طرف لائے، بصورتِ دیگر علمائِ حق کا فرض ہے  کہ وہ فرقہ واریت کی حقیقت کھول کر اُس کے پھیلائو کو روکیں نیز و ہ سبیل الرحمن اور سبیل الشیطان یعنی راہِ حق اور راہِ باطل ،صراطِ مستقیم اور فرقہ واریت کے درمیان فرق واضح کرکے اُن کی پہچان کراکر  عوام الناس کو فرقہ واریت سے بچائیں اور صراطِ مستقیم کی شاہراہ پرچلائیں۔ 
عجیب بات ہے کہ حکومت اپنے باغی کو تو معاف نہیں کرتی اِس کے لیے دوہی راستے ہیں وفا دار بن جائے یا تختہ دار پر لٹک جائے لیکن خداکا باغی جو اللہ اور سبیل اللہ کو چھوڑ کر اُس کے مقابلہ میں   سبیل الشیطان کو اِختیار کرلے اُس کے لیے معافی کیوں  ؟  وہ آزادکیوں  ؟  او ر اُس کے لیے اِعزاز  و اِنعام کیوں  ؟  ہونا تو یہ چاہیے کہ جتنا کوئی بڑا باغی ہے وہ اُتنا بڑا مجرم ہے، اُس کی سزا بھی اُتنی سخت ہو، لیکن ہو یہ رہا ہے کہ اپنے باغی کے لیے تو تختہ ہے اور اللہ و سبیل اللہ کے باغی کے لیے تخت ہے۔ بس علماء کا قصور یہ ہے کہ وہ اپنے دُشمن کو تو معاف کر دیتے ہیں مگر فرقہ واریت پیدا کرنے اور فرقہ واریت پھیلانے والے اللہ کے باغی و غدار کے لیے معافی کے رَوا دار نہیں،وہ بھی اِس لیے کہ علماء اللہ کے سپاہی ہیں اُن کا فرض ہے کہ وہ حدود ِدین کی حفاظت کریں اور حفاظت کرکے قیامت کے روز اللہ کے ہاں سُرخرو ہو جائیں اور آگ کی لگام پہننے سے بچ جائیں ۔
راقم الحروف کے اِن سارے معروضات کا خلاصہ شاعرِ مشرق علامہ اِقبال کا یہ شعر ہے    
زاِجتہاد عالماں کوتاہ نظر 
اِقتدائِ رفتگاں محفوظ تر
'' کوتاہ نظر علماء کے نئے اِجتہاد سے گزرے ہوئے ماہرین ِشریعت کی تقلید و اِقتداء میں دین و اِیمان کی زیادہ حفاظت ہے۔ 
(جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 16 1
6 اگر اَعمال اچھے ہوں تو لمبی عمر مبارک ہے : 17 5
7 ہر عمل نیکی بن سکتا ہے : 19 5
8 حضرت جنید کا قصہ : 19 5
9 ''جھوٹ''کیا ہے ؟ 21 5
10 قرآن کی تفسیر حدیث ہی سے کی جاسکتی ہے ڈکشنری سے نہیں : 21 5
11 گناہ کے کام میں والدین کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 24 5
12 فرض نماز پڑھنے کا فائدہ،نہ پڑھنے کا نقصان : 24 5
13 اِسلام کیا ہے ؟ 25 1
14 ساتواں سبق 25 13
15 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 25 13
16 پاک کمائی اور اِیماندارانہ کار وبار : 25 13
17 معاملات میں نرمی اور رحم دِلی : 26 13
18 قصص القرآن للاطفال 28 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 18
20 (قارون کا واقعہ ) 28 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
22 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 21
23 حضرت عثمان کے چند نصیحت آموزکلمات : 31 21
24 قربانی کے مسائل 33 1
25 قربانی کس پر واجب ہے : 33 24
26 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 34 24
27 قربانی کا وقت : 34 24
28 قربانی کے جانور : 35 24
29 قربانی کا گوشت اور کھال : 37 24
30 متفرق مسائل : 38 24
31 ذبح سے پہلے کی دُعا : 39 24
32 ذبح کے بعد کی دُعا : 39 24
33 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 40 1
34 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 40 33
35 اِسلامی معاشرت 46 1
36 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 46 35
37 تِلک : 46 35
38 جہیز : 47 35
39 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 48 1
40 فضائل سورۂ اِخلاص 48 39
41 ڈیڑھ ہزار نیکیاں : 48 39
42 یوم ِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 49 39
43 گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 50 39
44 ڈیجیٹل تصویر 51 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 58 35
46 مؤرخین، مصنفین اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے متوسلین کے لیے 59 1
47 کیا اِس سے خلیفہ ہونا ثابت کیا جاسکتا ہے ؟ 63 46
Flag Counter