Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2014

اكستان

23 - 65
توشرعًا یہ باتیں جھوٹ نہیں ہیں کیونکہ گناہ نہیںلکھا گیا جھوٹ کا مطلب ہے گناہ وہ نہیں ہے، ایک آدمی کی طرف سے جا کر کہتا ہے کہ اُنہوں نے سلام کہا تھا آپ کو حالانکہ اُنہوں نے سلام نہیں کہا تو یہ کیا ہے  ؟  یہ جھوٹ ہے، کہاں کہا ہے سلام اُنہوں نے  !  مگر یہ کہہ دینا کہ اُنہوں نے سلام کہا ہے وہ خیریت پوچھتے تھے آپ کی وغیرہ وغیرہ،اَب یہ باتیں اُس نے اپنی طرف سے بنادیں تاکہ اُن کے تعلقات اچھے  رہیں یہ جھوٹ ہے یا نہیں  ؟  تو ڈکشنری میں دیکھو تو جھوٹ ہے اور ویسے ،ویسے فرمایا کہ یہ ثواب ہے  لَیْسَ الْکَذَّابُ الَّذِیْ یُصْلِحُ بَیْنَ النَّاسِ   ١  جو آدمی لوگوں میں صلح کرائے وہ کذاب نہیں وہ جھوٹا نہیں۔ 
  اور جو ایسا سچ بولے کہ جس سے فساد کھڑا ہوجائے اور فساد جب کھڑا ہوتا ہے تو بڑھتا چلا جاتا ہے رُکتا ہی نہیں وہ سچ جو ہے وہ ثواب کے قابل نہیں رہا اللہ کی نظر میں، اُس کو چھپائے رکھو اُس کو ظاہر کرنا ضروری نہیں بلکہ بعض دفعہ جیسے میں نے مثال دی ہے اُس چپڑاسی کے لیے تو گناہ ہے یہ بتا نا، وہ یہ کہہ دے کہ اُس کی درخواست آگئی نہیں آسکی وہ آج، تاکہ وہ ٹل جائے ۔ 
تو ایسے ہی گزارا ماں باپ کے ساتھ ہے ایسے ہی گزارا بہن بھائیوں کے ساتھ ہے ایسے ہی میاں بیوی کا بھی ہے اِن تمام اُمور میں حسن ِ تدبیر کی اِجازت دی گئی ہے اور اُس میں جو آدمی سے ایسی بات ہوتی ہے کہ جس سے ٹھنڈک پڑے اور فتنہ نہ اُبھرے اور بے چینی نہ پیدا ہو گھر میں وہ منع نہیں ہے ، میاں بیوی کا اِسی طرح کا نازک تعلق ہوتا ہے ذرا سی بات ہوجائے تلخی ہوجائے طلاق کا لفظ نکل جائے تعلقات ہی ختم ہوجاتے ہیں وہ اَجنبی بن جاتی ہے تو ایسی صورت میں سچ ہی بولتا رہے تو یہ کون سی بات ہو گئی ،اِس سے تو تعلقات خراب ہوجاتے ہیں تو شریعت ِ مطہرہ نے تو بہت اُوپر کی بات کی ہے بہت آگے تک کی بات کی ہے ڈکشنری والوں کا تو کام نہیں ہے وہاں تک پہنچنا ۔ تو اللہ تعالیٰ نے آقائے نامدار  ۖ  کے ذریعے ہمیں رہن سہن کے طریقے بتائے اور یہ کہ رہن سہن کے یہ طریقے اِختیار کرو گے تو عبادت بنتی چلی جائے گی تو ماں باپ کی نافرمانی نہ کرو یہ بتلادیا۔

  ١   بخاری شریف کتاب الصلح رقم الحدیث  ٢٦٩٢

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 2 1
3 حرف آغاز 4 1
5 درسِ حدیث 16 1
6 اگر اَعمال اچھے ہوں تو لمبی عمر مبارک ہے : 17 5
7 ہر عمل نیکی بن سکتا ہے : 19 5
8 حضرت جنید کا قصہ : 19 5
9 ''جھوٹ''کیا ہے ؟ 21 5
10 قرآن کی تفسیر حدیث ہی سے کی جاسکتی ہے ڈکشنری سے نہیں : 21 5
11 گناہ کے کام میں والدین کی اِطاعت نہیں کی جائے گی : 24 5
12 فرض نماز پڑھنے کا فائدہ،نہ پڑھنے کا نقصان : 24 5
13 اِسلام کیا ہے ؟ 25 1
14 ساتواں سبق 25 13
15 معاملات میں سچائی و اِیمانداری اور اَکلِ حلال و حقوق العباد کی اہمیت 25 13
16 پاک کمائی اور اِیماندارانہ کار وبار : 25 13
17 معاملات میں نرمی اور رحم دِلی : 26 13
18 قصص القرآن للاطفال 28 1
19 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 28 18
20 (قارون کا واقعہ ) 28 18
21 سیرت خُلفا ئے راشد ین 31 1
22 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 31 21
23 حضرت عثمان کے چند نصیحت آموزکلمات : 31 21
24 قربانی کے مسائل 33 1
25 قربانی کس پر واجب ہے : 33 24
26 قربانی مقیم پر واجب ہوتی ہے مسافر پر نہیں : 34 24
27 قربانی کا وقت : 34 24
28 قربانی کے جانور : 35 24
29 قربانی کا گوشت اور کھال : 37 24
30 متفرق مسائل : 38 24
31 ذبح سے پہلے کی دُعا : 39 24
32 ذبح کے بعد کی دُعا : 39 24
33 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 40 1
34 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 40 33
35 اِسلامی معاشرت 46 1
36 نکاح کرتے وقت کن باتوں کا خیال رہے ؟ 46 35
37 تِلک : 46 35
38 جہیز : 47 35
39 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 48 1
40 فضائل سورۂ اِخلاص 48 39
41 ڈیڑھ ہزار نیکیاں : 48 39
42 یوم ِ عرفہ میں پڑھنے کی فضیلت : 49 39
43 گھر میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی فضیلت : 50 39
44 ڈیجیٹل تصویر 51 1
45 بقیہ : اِسلامی معاشرت 58 35
46 مؤرخین، مصنفین اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مدنی کے متوسلین کے لیے 59 1
47 کیا اِس سے خلیفہ ہونا ثابت کیا جاسکتا ہے ؟ 63 46
Flag Counter