Deobandi Books

علم و ذکر

44 - 50
ہے۔ لہذا اس مسئلہ میں وسعت ہے (یعنی تسبیح یا کنکری وغیرہ کے ذریعہ بھی اللّٰہ تعالیٰ کا ذکر کیا جاسکتا ہے) لیکن انگلیوں پر تسبیح پڑھنا زیادہ بہتر ہے۔۔۔۔
نیز شیخ عبد العزیز بن باز ؒ نے فرمایا ہے کہ بائیں ہاتھ سے بھی تسبیح پڑھنے کی گنجائش ہے، جو ان کی ویب سائٹ پر پڑھی اور سنی جاسکتی ہے۔
علامہ ابن تیمیہ ؒ  کا بھی یہی قول ہے۔ نیز فرمایا کہ صحابہ کرام کا کنکریوں پر ذکر کرنا اور نبی اکرم ﷺ کا اس پر سکوت اختیار کرنا احادیث صحیحہ سے ثابت ہے۔ علامہ ابن تیمیہ ؒ نے اقرار کیا ہے کہ بعض صحابہ کرام مثلاً حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کنکریوں پر تسبیح پڑھا کرتے تھے۔  (مجموعہ فتاوی  ج  ۲۲  ص ۲۹۷)  
نوٹ:  صحابی کے کسی عمل پر نبی اکرم ﷺ کا سکوت اختیار کرنا بھی حدیث ہے، جو امت مسلمہ کے لئے قابل عمل ہے۔ پوری امت مسلمہ نے صحابی کے کسی عمل پر نبی اکرم ﷺ کے سکوت کو حدیث اور قابل عمل واستدلال ہونا تسلیم کیا ہے۔
سعودی عرب کے مشہور ومعروف عالم دین شیخ محمد عثیمین ؒ کا بھی یہی قول ہے کہ تسبیح اور بائیں ہاتھ کا استعمال ذکر کے لئے کیا  جاسکتا ہے، کیونکہ تسبیح کی اصل یعنی صحابہ کرام کا کنکریوں پر تسبیح پڑھنا احادیث سے ثابت ہے، البتہ انگلیوں سے ذکر کرنا بہتر ہے۔ 
سعودی عرب کے ایک دوسرے مشہور ومعروف عالم دین شیخ عبد العزیز بن فوزان بن صالح الفوزان اور اسی طرح شیخ محمد حسان کی بھی یہی رائے ہے ۔
اس موضوع پر شیخ عبد الفتاح بن صالح الیافعی   کا تحقیقی وتفصیلی مقالہ (حکم اتخاذ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 پیش لفظ 6 1
4 علم کی روشنی، مدارس کا نصابِ تعلیم اور عظیم خدمات 11 1
5 علم کی اہمیت قرآن وحدیث کی روشنی میں: 11 1
6 مدارس کا قیام: 15 1
7 مدارس کے قیام کا مقصد: 16 1
8 مدارس میں کیا پڑھایا جاتا ہے؟ 16 1
9 مدارس کے نصاب میں تبدیلی: 17 1
10 مدارس کی چند اہم خدمات: 19 1
11 عصری درس گاہوں میں دینی تعلیم وتربیت کی ذمہ داری: 23 1
12 دُعا مؤمن کا عظیم ہتھیار 25 1
13 دعا کی حقیقت: 25 1
14 دُعا کی ضرورت: 25 1
15 دُعا کی اہمیت: 26 1
16 دُعا کے چند اہم آداب: 28 1
17 دعا کے چند اہم ارکان، شرائط اور واجبات : 29 1
18 دعا کے چند اہم مستحبات: 30 1
19 منہیاتِ ومکروہاتِ دعا: 31 1
20 قبولیت دعا کے بعض اوقات وحالات: 32 1
21 دعا قبول ہونے کے چند اہم مقامات: 33 1
22 مستجاب الدعوات بندے: 34 1
23 دُعا قبول ہونے کی علامت: 36 1
24 ذِکْرِ اِلٰھِی 38 1
25 ذِکْرِ اِلٰھِی کے لئے تسبیح یا بائیں ہاتھ کا استعمال 41 1
26 تسبیح کے متعلق علماء کرام کے اقوال: 42 1
27 خلاصۂ کلام: 45 1
28 درود شریف کی اہمیت اور اس کے فضائل 46 1
29 درود شریف پڑھنے کے فضائل: 47 1
30 درود پڑھنے کے بعض اہم مواقع: 48 1
Flag Counter