Deobandi Books

ثبوت قیامت اور اس کے دلائل قرآن پاک کی روشنی میں

ہم نوٹ :

42 - 42
اس وعظ کا تعارف
قیامت دو طرح کی ہیں، انفرادی اور اجتماعی۔ اجتماعی قیامت تو سب جانتے ہیں کہ زمین و آسمان، چاندو سورج اور کائنات کے ختم ہوجانے کا نام ہے۔ لیکن قرآن و حدیث کی رُو سے ایک انفرادی قیامت بھی ہے جوہر فرد پر واقع ہوتی ہے۔ قیامت انفرادی ہو یا اجتماعی دونوں کی وجہ اللہ سے غفلت ہے۔ جب زمین پر کوئی اللہ کا نام لینے والا نہیں رہے گا تو اجتماعی قیامت واقع ہوجائے گی اسی طرح جو دل اللہ سے غافل ہوجائے گا اس پر انفرادی قیامت دنیا ہی میں واقع ہو جاتی ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’ثبوتِ قیامت اور اس کے دلائل‘‘ میں اجتماعی اور انفرادی دونوں قیامتوں کو قرآن اور حدیث کے دلائل سے ثابت کیا ہے۔ حضرت اقدس نے ثبوت قیامت کے جو منفرد دلائل دیے ہیں ان کی روشنی میں بڑے بڑے فلسفی اور سائنس دانوں کو یہ دلائل تسلیم کیے بغیر چارہ نہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عصرِ حاضر میں علماء کو اچھا لباس پہننے کی ترغیب 7 1
3 مفرحاتِ قلب 9 1
4 اللہ والوں کی خوش دلی 9 1
5 شرعی پردے کا اہتمام 10 1
6 بلندی پر چڑھنے اور اُترنے کی سنت 10 1
7 وضو کی مسنون دعا اور اس کی حکمت 11 1
8 وضو کے بعد کی دعا اور اس کی حکمت 12 1
9 توبہ کی تین قسمیں 12 1
10 نفس کے مٹنے کی مثال 14 1
11 نسبت مع اللہ کے آثار 14 1
12 اہل اللہ کی نظر کی کرامت 15 1
13 بدنظری کی لعنت 19 1
14 بدنظری کی وجہ سے ذلیل ہونے کا ایک واقعہ 20 1
15 بدنظری کا سب سے بڑا نقصان 21 1
16 توبہ کرنے والا بھی ولی اللہ ہے 22 1
17 تزکیہ یافتہ ہونے اور تزکیہ یافتہ سمجھنے کا فرق 23 1
18 تکبر کا علاج 24 1
19 وقوعِ قیامت کے عجیب و غریب دلائل 25 1
20 دعا اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ کی انوکھی تشریح 28 1
22 مذکورہ دعا کا آیت اُولٰٓئِکَ ہُمُ الرّٰشِدُوۡنَ سے خاص ربط 30 21
23 رُشد کے معانی پر قرآنِ پاک سے عجیب استدلال 28 1
24 مذکورہ دعا کا آیت اُولٰٓئِکَ ہُمُ الرّٰشِدُوۡنَ سے خاص ربط 30 23
25 الہامِ رُشد کے بعد شرِِّنفس سے پناہ مانگنے کی وجہ 32 1
26 تلخ زندگی اور بالطف حیات 33 1
27 ایک دعا میں دو نعمتیں 35 1
28 قیامت آنے کا سبب 35 1
29 اجتماعی قیامت اور انفرادی قیامت 36 1
Flag Counter