Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2012

¾اكستان Ù

63 - 65
  وفیات
٧ستمبر کو اَلحاج حافظ رشید اَحمد صاحب(مکتبہ رشیدیہ کراچی) کے دامادحاجی اِمتیاز اَحمد صاحب طویل علالت کے بعد لاہور میں وفات پاگئے۔
حضرت مولانا عبدالعزیز صاحب رائے پوری  کے صاحبزادے حضرت مولانا سعید اَحمد صاحب ٢٦ستمبر کو لاہور میں اِنتقال فرماگئے۔ 
١٣ستمبر کو مولانا شاہد ریاض صاحب کے نانا سیّد بابو سجاد اَحمد صاحب نوے برس کی عمر پاکر کراچی میں وفات پاگئے مرحوم جامعہ کے اِبتدائی دَور میں ممبر شوری بھی رہے ،بڑے حضرت سے حد درجہ عقیدت  و محبت رکھتے تھے، نہایت درجہ خلیق اَور بے ضرراِنسان تھے۔ 
١٤ستمبر کو شیخ ریحان علی صاحب کے چچا شیخ مرتضٰی علی صاحب لاہور میں وفات پاگئے۔
٢٤ ستمبرکو لاہور میں اِعزاز اَکمل صاحب ملک کے والد ملک بشیر اَکمل صاحب ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ جیل وفات پاگئے۔ 
١١ ستمبر کو ڈاکٹر تحسین اَحمد صاحب کی والدہ صاحبہ مختصر علالت کے بعد لاہور میں وفات پاگئیں۔ 
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
 اللہ تعالیٰ جملہ مرحومین کی مغفرت فر ماکر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اَور لواحقین کو صبرِ جمیل کی توفیق نصیب ہو۔ 
جامعہ مدنیہ جدید اَور خانقاہِ حامدیہ میں جملہ مرحومین کے لیے اِیصال ِ ثواب اَور دُعائے مغفرت کرائی گئی اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ،آمین۔



x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 یہاں سارے اِسلام کے دُشمن ہیں : 8 1
4 یہاں کے لوگ باغیرت نہیں ،اپنا حکمران اَنگریز کو تسلیم کرلیا : 8 3
5 'زبان' نہ گھستی ہے نہ تھکتی ہے' دماغ' تھک جاتا ہے : 11 3
6 حضرت اَبوبکر اَور '' زبان'' کوسزا : 11 3
7 بلند آواز والے صحابہ ڈر گئے ،حضرت عباس کی آوازدَس میل دُور چلی جاتی تھی : 12 3
8 آپ ۖ کی طرف سے تسلی اَور بشارت : 13 3
9 زیادہ کام زبان سے اَنجام پاتے ہیں : 14 3
10 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٥ 15 3
11 اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 1
12 کرامت ِ حسّی : 24 11
13 قسط : ١٤ پردہ کے اَحکام 29 1
14 شرعی پردہ کے تین درجے : 29 13
15 پہلے درجہ کا ثبوت : 29 13
16 پردہ کے دُوسرے درجہ کا ثبوت : 30 13
17 پردہ کے تیسرے یعنی اَعلیٰ درجہ کے پردہ کا ثبوت : 31 13
18 پردہ کی قسموں میں اَصل پردہ تیسرے ہی درجہ کا ہے : 32 13
19 پردہ کے تینوں دَرجوں کے اَحکام اَور اُن کا باہمی فرق : 32 13
20 قسط : ١٠ سیرت خلفائے راشدین 33 1
21 قتالِ مرتدین اَور تجہیز جیش اُسامہ : 33 20
22 کرامت : 36 20
23 قسط : ٧اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 38 1
24 (١) ایک مدت ختم ہونے پرحاملین ِ صکوک میں نفع کی تقسیم : 39 23
25 فقہی اِعتبار سے اِس بحث کے تین مسئلے اَور اُن پر تبصرہ : 40 23
26 (٢) رأس المال کی واپسی کی ضمانت : 40 23
27 ہمارا تبصرہ : 43 23
28 حضرت آپاجان رحمة اللہ علیہا 50 1
29 شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مد نی 50 28
Flag Counter