ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2012 |
¾اكستان Ù |
|
اِس صورتِ حال کے پیش ِ نظر آپ سے اَپیل کی جاتی ہے کہ آپ ایک مرتبہ پھر اللہ رب العزت کو راضی کرنے کی نیت سے دَست ِ تعاون دَراز فرمائیں اَور حالیہ بارش متاثرین کی مدد فرمائیں، اللہ تعالیٰ آپ کو اَجرِ عظیم سے نوازیں گے۔ آپ کھانے پینے کی اَشیاء (خاص طور پر آٹا، چاول، گھی، چائے کی پتی، خشک دُودھ، دالیں، چینی اَور مصالحہ جات وغیرہ ) پینے کا صاف پانی، ٹینٹ اَور شامیانے جامعہ اِسلامیہ اِشاعت القرآن والحدیث دو دائی روڈ لاڑکانہ میں قائم کردہ مرکزی رلیف کیمپ میں پہنچائیں اَور نقد اِمداد اَلمحمود سوشل ویلفیئر ایسو سی ایشن کے نام سے مسلم کمرشل بینک (برانچ کوڈ 0790) نیو اَناج منڈی برانچ لاڑ کانہ کے اَکاؤنٹ نمبر 1001567 میں جمع کرائیں۔ آپ سے وعدہ کیا جاتا ہے کہ آپ کا تعاون فوری طور پر حقیقی مستحقین اَور متاثرین تک پہنچایا جائے گا، خیر کے اِس کام میں بھر پور حصہ لے کر غریبوں کی دُعائیں لیں اَور اللہ رب العزت کی رحمت کے حقدار بنیں۔ اَلداعی اِلی الخیر ڈاکٹر خالد محمود سومرو سرپرست ِ اَعلیٰ : اَلمحمود سوشل ایسوسی ایشن سندھ سیکرٹری جنرل جمعیت علماء اِسلام و ملی یکجہتی کونسل سندھ مہتمم جامعہ اِسلامیہ اِشاعت القرآن والحدیث دودائی روڈ لاڑکانہ سابق ممبر سینٹ آف پاکستان 074-4040542 - 0333-2666637 - 0300-3400099 E-mail : rashidsr_star@hotmail.com ض ض ض