Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2012

¾اكستان Ù

61 - 65
حالیہ بارش متاثرین کی اِمداد کے لیے اہل ِ خیر حضرات کی خدمت میں اپیل 
السلام علیکم ورحمة اللہ علیہ و برکاتہ! 
اُمید ہے کہ آپ بخیرو عافیت ہوں گے، گزارش یہ ہے کہ ٢٠١٠ء کے تباہ کن سیلاب اَور ٢٠١١ء کی خطرناک بارشوں کے متاثرین اَبھی تک مکمل طور پر آباد نہیں ہو سکے تھے کہ اِس سال اِسی مہینے ستمبر ٢٠١٢ء میں صوبہ سندھ میں ایک مرتبہ پھر شدید برساتوں کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، گزشتہ آٹھ دس دِن سے تقریباً پورے صوبہ سندھ میں تیز بارشیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے بہت ساری نہریں بھی ٹوٹ چکی ہیں اَور اُن میں جگہ جگہ شگاف پڑ گئے ہیں، بلوچستان کے پہاڑوں سے آنے والے برساتی نالوں کے پانی نے بھی سندھ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔
 اَب تک متعدد ضلع کی سینکڑوں بستیاں زیرِ آب آچکی ہیں، لاکھوں ایکڑ زمین پر موجود فصل تباہ ہو چکی ہے، ہزاروں خاندان اپنی بستیوں سے محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی کر رہے ہیں۔ 
متاثرہ علاقوں کے لوگ اِس وقت سخت پریشان ہیں اَور اہلِ خیر حضرات کی طرف دیکھ رہے ہیں۔'' اَلمحمود سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن ''کے پلیٹ فارم سے ٢٠١٠ء کے سیلاب اَور ٢٠١١ء کی برساتوں میں سندھ کے مختلف اِضلاع میں مجموعی طور پر تقریبًا دس کروڑ روپے کا فلاحی کام کیا گیا تھا، اُس فلاحی کام میں متاثرین کو کھانے پینے کی اَشیائ، اَدویات، پینے کا صاف پانی، ٹینٹ اَور شامیانے مہیا کیے گئے تھے، کافی مقامات پر اِنتہائی مفلوک الحال متاثرین کے لیے مکانات تعمیر کر کے اُن کے حوالے کیے گئے تھے، بہت بڑی تعداد میں شہید مساجد کی دوبارہ تعمیر اَور مرمت کرائی گئی تھی اَور خاصی رقم نقد اِمداد کی صورت میں بھی تقسیم کی گئی تھی۔ اِس سال بھی تباہی کچھ کم نہیں ہوئی، تقریبًا وہی ٢٠١٠ ء اَور ٢٠١١ء والے مناظر نظر آرہے ہیں۔    

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 یہاں سارے اِسلام کے دُشمن ہیں : 8 1
4 یہاں کے لوگ باغیرت نہیں ،اپنا حکمران اَنگریز کو تسلیم کرلیا : 8 3
5 'زبان' نہ گھستی ہے نہ تھکتی ہے' دماغ' تھک جاتا ہے : 11 3
6 حضرت اَبوبکر اَور '' زبان'' کوسزا : 11 3
7 بلند آواز والے صحابہ ڈر گئے ،حضرت عباس کی آوازدَس میل دُور چلی جاتی تھی : 12 3
8 آپ ۖ کی طرف سے تسلی اَور بشارت : 13 3
9 زیادہ کام زبان سے اَنجام پاتے ہیں : 14 3
10 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٥ 15 3
11 اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 1
12 کرامت ِ حسّی : 24 11
13 قسط : ١٤ پردہ کے اَحکام 29 1
14 شرعی پردہ کے تین درجے : 29 13
15 پہلے درجہ کا ثبوت : 29 13
16 پردہ کے دُوسرے درجہ کا ثبوت : 30 13
17 پردہ کے تیسرے یعنی اَعلیٰ درجہ کے پردہ کا ثبوت : 31 13
18 پردہ کی قسموں میں اَصل پردہ تیسرے ہی درجہ کا ہے : 32 13
19 پردہ کے تینوں دَرجوں کے اَحکام اَور اُن کا باہمی فرق : 32 13
20 قسط : ١٠ سیرت خلفائے راشدین 33 1
21 قتالِ مرتدین اَور تجہیز جیش اُسامہ : 33 20
22 کرامت : 36 20
23 قسط : ٧اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 38 1
24 (١) ایک مدت ختم ہونے پرحاملین ِ صکوک میں نفع کی تقسیم : 39 23
25 فقہی اِعتبار سے اِس بحث کے تین مسئلے اَور اُن پر تبصرہ : 40 23
26 (٢) رأس المال کی واپسی کی ضمانت : 40 23
27 ہمارا تبصرہ : 43 23
28 حضرت آپاجان رحمة اللہ علیہا 50 1
29 شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مد نی 50 28
Flag Counter