Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2012

اكستان

52 - 65
جھگڑے بند ہوجائیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ اِس کا تذکرہ نہیں آیا ہے میں مشورہ کر کے خبر دیتا ہوں۔ اَلحاصل اُنہوں نے مشورہ لیا اَور چھوارے منگا کر اُس مجمع  میں جس میں کچھ اَحباب ملنے کی غرض سے آئے تھے مہرِ فاطمی پر عقد کردیا۔ 
اِس کے بعدوحید  ١  اَور اُس کے خسرو وغیرہ کااِصرار ہوا کہ ایک شب یہاں قیام کرلیا جائے۔ زیادہ اِصرار پر بجز اِس کے کوئی چاہ نظر نہ آیا چنانچہ یکم رمضان سہ شنبہ  کو میں ٹانڈہ سے روانہ ہو گیا۔ 
جو حالت مشاہدہ ہوئی مجھ کو قوی اُمید ہے کہ یہ عقد باعثِ طمانیت خاطر ہوگا۔ آئندہ جو قضائے اِلٰہی ہو اُس میں دَم مارنے کی جگہ نہیں ہے۔ 
اَسعد بخیریت ہے، اَپنی نئی اَماں سے بہت زیادہ مانوس ہوگیا ہے حتی کہ اُس نے یہاں کی عورتوں سے کہا کہ مجھ کو اپنی نئی اَماں سے اِس قدر محبت ہو گئی ہے کہ اَب مجھ کو پہلی اَماں کی یاد نہیں ستاتی اَور اُس کو بھی اَسعد  ٢  کے ساتھ گرویدگی ایسی معلوم ہوئی جو کہ اپنے بچے سے ہوتی ہے۔ اَللّٰہُمَّ زِدْ فَزِدْ۔ 
والسلام	حسین اَحمد غفرلہ	٢٢ رمضان المبارک ١٣٥٥ھ/٦  دسمبر ١٩٣٦ئ
(مکتوبات شیخ الاسلام  : ج  ١  ص ١٦٥  و  ١٦٦  مطبوعہ کراچی ١٩٩٥ء )
   ١  حضرت مولانا وحید اَحمد مدنی   حضرت شیخ الاسلام کے بھتیجے تھے، حضرت مولانا صدیق اَحمد مدنی   کے صاحبزادے ، تنویر اَحمد شریفی۔
   ٢   مرشدی حضرت مولانا سیّد اَسعد مدنی   کی عمر اُس وقت تقریبًا ساڑھے سات سال تھی، تنویر اَحمد شریفی 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 یہاں سارے اِسلام کے دُشمن ہیں : 8 1
4 یہاں کے لوگ باغیرت نہیں ،اپنا حکمران اَنگریز کو تسلیم کرلیا : 8 3
5 'زبان' نہ گھستی ہے نہ تھکتی ہے' دماغ' تھک جاتا ہے : 11 3
6 حضرت اَبوبکر اَور '' زبان'' کوسزا : 11 3
7 بلند آواز والے صحابہ ڈر گئے ،حضرت عباس کی آوازدَس میل دُور چلی جاتی تھی : 12 3
8 آپ ۖ کی طرف سے تسلی اَور بشارت : 13 3
9 زیادہ کام زبان سے اَنجام پاتے ہیں : 14 3
10 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٥ 15 3
11 اَنفَاسِ قدسیہ قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 1
12 کرامت ِ حسّی : 24 11
13 قسط : ١٤ پردہ کے اَحکام 29 1
14 شرعی پردہ کے تین درجے : 29 13
15 پہلے درجہ کا ثبوت : 29 13
16 پردہ کے دُوسرے درجہ کا ثبوت : 30 13
17 پردہ کے تیسرے یعنی اَعلیٰ درجہ کے پردہ کا ثبوت : 31 13
18 پردہ کی قسموں میں اَصل پردہ تیسرے ہی درجہ کا ہے : 32 13
19 پردہ کے تینوں دَرجوں کے اَحکام اَور اُن کا باہمی فرق : 32 13
20 قسط : ١٠ سیرت خلفائے راشدین 33 1
21 قتالِ مرتدین اَور تجہیز جیش اُسامہ : 33 20
22 کرامت : 36 20
23 قسط : ٧اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 38 1
24 (١) ایک مدت ختم ہونے پرحاملین ِ صکوک میں نفع کی تقسیم : 39 23
25 فقہی اِعتبار سے اِس بحث کے تین مسئلے اَور اُن پر تبصرہ : 40 23
26 (٢) رأس المال کی واپسی کی ضمانت : 40 23
27 ہمارا تبصرہ : 43 23
28 حضرت آپاجان رحمة اللہ علیہا 50 1
29 شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد مد نی 50 28
Flag Counter