Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2008

اكستان

34 - 64
      کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟
(  حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب  )
مولانا محمد تقی عثمانی مدظلہ کی کوششوں سے اِنشورنس کے مروجہ نظام کی جگہ ''تکافل'' کے نام سے اِسلامی انشورنس کا نظام بہت تیزی سے پھیل رہا ہے ۔اِس نظام کے بارے میں ہم نے مولانا تقی عثمانی مدظلہ کا ایک عربی رسالہ اور اُن کے دارالعلوم کے ایک اُستاد ڈاکٹر اعجاز احمد صاحب صمدانی کی ایک کتاب کا مطالعہ کیاتو ہمیں یہ نظام شریعت کے متصادم نظر آیا ،اِسی کے بیان میں یہ زیر نظر مضمون ہے۔(عبدالواحد غفرلہ)
لیکن تنقیح فتاوی حامدیہ میں اِس کے مخالف دو فتوے ملتے ہیں، اِس لیے ہم پہلے اُن کو نقل کرتے ہیں پھر ہم اپنی بات کہیں گے۔
-1 فی فتاوی الشلبی وقف البناء بدون الارض صحیح والحکم بہ صحیح لکن فی وقفہ علی نفسہ اشکال من جھة ان الوقف علی النفس اجازہ ابویوسف ومنعہ محمد ۔ وقف البناء بدون الارض من قبیل وقف المنقول ولا یقول بہ ابو یوسف بل محمد فیکون الحکم بہ مرکبا من مذھبین وھو لا یجوز لکن الطرسوسی ذکر ان فی منیة المفتی ما یفید جواز الحکم المرکب من مذھبین و علی ھذا یتخرج الحکم بوقف البناء علی نفسہ فی مصرفی اوقاف کثیرة علی ھذا النمط حکم بھا القضاء السابقون و لعلھم بنوہ علی ما ذکرنا من جواز الحکم المرکب من مذھبین او علی ان الارض لما کانت متقررة للاحتکار نزلت منزلة ما لو وقف البناء مع الارض من جھة ان الارض بید ارباب البناء یتصرفون فیھا بما شاؤا من ھدم و بناء و تغییر لا یتعرض احد لھم فیھا ولا یزعجھم عنہا وانما علیھم غلة تؤخذ منھم کما افادہ الخصاف۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 عجم کے بڑے بڑے امام : 6 3
5 آیت کا مصداق امام اعظم پہلے 7 3
6 وہبی درجے (صحابہ ،تابعین اورتبع تابعین ) : 7 3
7 نبی کی صحبت اور زمانہ کی قربت کی وجہ سے اِن کو رِیاضتوں کی ضرورت نہ پڑی 7 3
8 خیر القرون کے بعد والے حضرات کی نبی علیہ السلام سے رُوحانی نسبت 8 3
9 حضرت عیسٰی علیہ السلام نبی علیہ السلام ہی کے بتلائے ہوئے اُمور انجام دیں 8 3
10 3جب کافر ہی نہیں رہیں گے تو اُن کے کھانے کوسُور بھی نہیں رہیں گے 9 3
11 صحابہ والی اَفضلیت کسی کو حاصل نہیں ہو سکتی : 9 3
12 اِس رُوحانی تعلق کا ظہور کب اور کہاں ہو گا؟ 9 3
13 اُمت کے صالح علماء کا درجہ : 9 3
14 '' اَمر بالمعروف ''کافی نہیں ''نہی عن المنکر'' بھی ضروری ہے 10 3
15 ''مجدد'' اور'' تجدید ''کا مطلب : 10 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
17 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
18 تقریب ختم ِ بخاری شریف 18 1
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
20 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کاجہیز : 28 19
21 ولیمہ : 28 19
22 کام کی تقسیم : 28 19
23 اَولاد : 28 19
24 عورتوں کے رُوحانی امراض 31 1
25 عورتیں بھی کامل ہوسکتی ہیں : 31 24
26 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 34 1
27 گلدستۂ اَحادیث 42 1
28 چاہیے : 42 27
29 ایسی چار چیزیں جن کا ملنا دُنیا وآخرت کی بھلائی کاملناہے 42 27
30 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 44 1
31 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 44 30
32 صدرجمعیت علما ئے ہند 50 1
33 حضرت مولاناسید محمداَرشد صاحب مدنی دامت برکاتہم 50 32
34 کیاوہ عافیہ صدیقی ہے؟ 58 1
35 دینی مسائل 62 1
36 طلاق تین قسم کی ہوتی ہے : 62 35
37 ۔ طلاق ِبائن : 62 35
38 32 ۔ طلاق ِمغلظہ : 62 35
39 3 ۔ طلاق ِرجعی : 62 35
40 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter