Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2008

اكستان

42 - 64
  گلدستۂ اَحادیث 
(  حضرت مولانا نعیم الدین صاحب ،مدرس جامعہ مدنیہ لاہور  )
چار قسم کے جانوروں کی قربانی نہیں کرنی چاہیے  :
عَنِ الْبَرَآئِ بْنِ عَازِبٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ۖ سُئِلَ مَاذَا یُتَّقٰی مِنَ الضَّحَایَا فَاَشَارَ بِیَدِہ فَقَالَ اَرْبَعًا اَلْعَرْجَائَ الْبَیِّنُ ظَلْعُھَا وَالْعَوْرَائَ الْبَیِّنُ عَوْرُھَا وَالْمَرِیْضَةَ الْبَیِّنُ مَرَضُھَا وَالْعَجْفَآئَ الَّتِیْ لَا تُنْقِیْ ۔
(مؤطا امام مالک، مسند احمد، ترمذی بحوالہ مشکٰوة ص ١٢٨)
حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اکرم  ۖ سے سوال کیا گیا کہ کون کون سے جانوروں کی قربانی سے بچاجائے؟ (یعنی اُن کی قربانی نہ کی جائے) آپ  ۖ نے اپنے دست ِ اقدس سے اِشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ چار (قسم کے جانوروں کی قربانی نہیں کرنی چاہیے ) :(1 ) ایسا لنگڑاجانور جس کا لنگڑاپن با لکل ظاہر ہو(یعنی جو چل کر قربانی کی جگہ تک بھی نہ جاسکے) ،(2 ) ایسا کانا جانور جس کا کانا پن بالکل ظاہرہو( یعنی جسے ایک آنکھ سے با لکل دکھائی نہ دیتا ہو) ،(3 ) ایسا بیمار جانور جس کی بیماری بالکل ظاہر ہو(جو کھانے پینے کے قابل بھی نہ رہا ہو )، (4 ) ایسا لاغرو دُبلا پتلا جانور جس کی ہڈیوں میں گودانہ رہاہو۔ 
ایسی چار چیزیں جن کا ملنا دُنیا وآخرت کی بھلائی کاملناہے  :
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ  ۖ  قَالَ اَرْبَع مَّنْ اُعْطِیَھُنَّ فَقَدْ اُعْطِیَ خَیْرَ الدُّنْیَا وَالْاٰخِرَةِ قَلْب شَاکِر وَلِسَان ذَاکِر وَبَدَن عَلَی الْبَلَائِ صَابِر وَزَوْجَة لاَّتَبْغِیْہِ فِیْ نَفْسِھَا وَلَامَالِہ ۔
(شعب الایمان للبیہقی بحوالہ مشکٰوة ص ٢٨٣)
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اکرم  ۖ نے فرمایا  چار چیزیں ایسی ہیں کہ (اگر) وہ کسی کو مل جائیں تو اُسے دُنیا وآخرت کی بھلائی مل جائے:
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 عجم کے بڑے بڑے امام : 6 3
5 آیت کا مصداق امام اعظم پہلے 7 3
6 وہبی درجے (صحابہ ،تابعین اورتبع تابعین ) : 7 3
7 نبی کی صحبت اور زمانہ کی قربت کی وجہ سے اِن کو رِیاضتوں کی ضرورت نہ پڑی 7 3
8 خیر القرون کے بعد والے حضرات کی نبی علیہ السلام سے رُوحانی نسبت 8 3
9 حضرت عیسٰی علیہ السلام نبی علیہ السلام ہی کے بتلائے ہوئے اُمور انجام دیں 8 3
10 3جب کافر ہی نہیں رہیں گے تو اُن کے کھانے کوسُور بھی نہیں رہیں گے 9 3
11 صحابہ والی اَفضلیت کسی کو حاصل نہیں ہو سکتی : 9 3
12 اِس رُوحانی تعلق کا ظہور کب اور کہاں ہو گا؟ 9 3
13 اُمت کے صالح علماء کا درجہ : 9 3
14 '' اَمر بالمعروف ''کافی نہیں ''نہی عن المنکر'' بھی ضروری ہے 10 3
15 ''مجدد'' اور'' تجدید ''کا مطلب : 10 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
17 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
18 تقریب ختم ِ بخاری شریف 18 1
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
20 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کاجہیز : 28 19
21 ولیمہ : 28 19
22 کام کی تقسیم : 28 19
23 اَولاد : 28 19
24 عورتوں کے رُوحانی امراض 31 1
25 عورتیں بھی کامل ہوسکتی ہیں : 31 24
26 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 34 1
27 گلدستۂ اَحادیث 42 1
28 چاہیے : 42 27
29 ایسی چار چیزیں جن کا ملنا دُنیا وآخرت کی بھلائی کاملناہے 42 27
30 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 44 1
31 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 44 30
32 صدرجمعیت علما ئے ہند 50 1
33 حضرت مولاناسید محمداَرشد صاحب مدنی دامت برکاتہم 50 32
34 کیاوہ عافیہ صدیقی ہے؟ 58 1
35 دینی مسائل 62 1
36 طلاق تین قسم کی ہوتی ہے : 62 35
37 ۔ طلاق ِبائن : 62 35
38 32 ۔ طلاق ِمغلظہ : 62 35
39 3 ۔ طلاق ِرجعی : 62 35
40 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter