Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2008

اكستان

28 - 64
  حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب
(  حضرت مولانا محمد عاشق الٰہی صاحب رحمة اللہ علیہ  )
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کاجہیز  : 
الاصابہ میں لکھاہے کہ آنحضرت  ۖ نے جہیزمیں حضرت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کوایک بچھونااورایک چمڑے کاتکیہ جس میں کھجورکی چھال بھری ہوئی تھی اوردوچکیاں اوردومشکیزے عنایت فرمائے۔ ایک روایت میں چارتکیے آئے ہیں اورایک روایت میں چارپائی کاذکربھی ہے(مواہب لدنیہ مع شرح زرقانی)  ایک روایت میں ہے کہ اِن کی رخصتی جس رات کو ہوئی اُن کا بسترمینڈھے کی کھال تھا (الترغیب) ممکن ہے کہ حضرت علی  رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھرکابسترہواَوریہ بھی ہوسکتاہے کہ یہ بھی جہیزمیں آنحضرت  ۖ نے عنایت فرمایاہو۔ 
ولیمہ  : 
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دُوسرے روزاَپناولیمہ کیا جس میں سادگی کے ساتھ جو میسر آیا کھلادیا۔ ولیمہ میں جو (کی روٹی)، کھجوریں، حریرہ، پنیر، مینڈھے کاگوشت تھا ۔( من المواہب وشرحہ) 
کام کی تقسیم  : 
حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پا س کوئی خادم نہیں تھا۔ گھرکا کام دونوں میاں بیوی مل کر کرلیتے تھے۔ حضورِاقدس  ۖ نے اُن کاکام اِس طرح تقسیم فرمادیاتھا کہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا گھرکے اَندرکے کام کیا کریں (مثلاً آٹا گوندھنا ، کھاناپکانا، بستر بچھانا، جھاڑودینا وغیرہ) اورحضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ گھرکے باہر کا کام انجام دیا کریں ۔( زاد ُالمعاد) 
اَولاد  : 
جب تک حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زندہ رہیں حضرت سیدناعلی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے دُوسرا
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 عجم کے بڑے بڑے امام : 6 3
5 آیت کا مصداق امام اعظم پہلے 7 3
6 وہبی درجے (صحابہ ،تابعین اورتبع تابعین ) : 7 3
7 نبی کی صحبت اور زمانہ کی قربت کی وجہ سے اِن کو رِیاضتوں کی ضرورت نہ پڑی 7 3
8 خیر القرون کے بعد والے حضرات کی نبی علیہ السلام سے رُوحانی نسبت 8 3
9 حضرت عیسٰی علیہ السلام نبی علیہ السلام ہی کے بتلائے ہوئے اُمور انجام دیں 8 3
10 3جب کافر ہی نہیں رہیں گے تو اُن کے کھانے کوسُور بھی نہیں رہیں گے 9 3
11 صحابہ والی اَفضلیت کسی کو حاصل نہیں ہو سکتی : 9 3
12 اِس رُوحانی تعلق کا ظہور کب اور کہاں ہو گا؟ 9 3
13 اُمت کے صالح علماء کا درجہ : 9 3
14 '' اَمر بالمعروف ''کافی نہیں ''نہی عن المنکر'' بھی ضروری ہے 10 3
15 ''مجدد'' اور'' تجدید ''کا مطلب : 10 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
17 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
18 تقریب ختم ِ بخاری شریف 18 1
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
20 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کاجہیز : 28 19
21 ولیمہ : 28 19
22 کام کی تقسیم : 28 19
23 اَولاد : 28 19
24 عورتوں کے رُوحانی امراض 31 1
25 عورتیں بھی کامل ہوسکتی ہیں : 31 24
26 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 34 1
27 گلدستۂ اَحادیث 42 1
28 چاہیے : 42 27
29 ایسی چار چیزیں جن کا ملنا دُنیا وآخرت کی بھلائی کاملناہے 42 27
30 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 44 1
31 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 44 30
32 صدرجمعیت علما ئے ہند 50 1
33 حضرت مولاناسید محمداَرشد صاحب مدنی دامت برکاتہم 50 32
34 کیاوہ عافیہ صدیقی ہے؟ 58 1
35 دینی مسائل 62 1
36 طلاق تین قسم کی ہوتی ہے : 62 35
37 ۔ طلاق ِبائن : 62 35
38 32 ۔ طلاق ِمغلظہ : 62 35
39 3 ۔ طلاق ِرجعی : 62 35
40 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter