Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2008

اكستان

5 - 64
درس حدیث
حضرت ِاقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈلاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
 صحابیت وہبی درجہ ہے  ۔  آپ  ۖ  کی صحبت کی وجہ سے صحابہ کوریا ضتوں کی ضرورت نہ تھی 
بعد والوں کی نبی علیہ السلام سے رُوحانی نسبت  ۔  عجم کے بڑے بڑ ے امام 
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نبی  ۖ کے اَحکامات پر عمل کریں گے 
حضرت عیسیٰ علیہ السلام جب کافروں کو نہ چھوڑیں گے تو اُن کے کھانے کو خنزیر بھی نہ چھوڑیں گے
امر بالمعروف  کے ساتھ نہی عن المنکر  بھی ضروری ہے 
(  تخریج و تزئین  :  مولانا سیّد محمود میاں صاحب  )
(  کیسٹ نمبر 56  سائیڈ B 21 - 03 - 1986   )
الحمد للّٰہ رب العالمین والصلٰوة والسلام علٰی خیر خلقہ سیدنا ومولانا محمد  وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد !
رسولِ کریم علیہ الصلٰوة والتسلیم نے ایک آیت تلاوت فرمائی  وَاِنْ تَتَوَلَّوْا یَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَیْرَکُمْ  اگر تم لوگ پیٹھ موڑلو گے تم لوگ اِدھر رُخ نہیں کروگے تو  یَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَیْرَکُمْ   تمہارے سواء اللہ تعالیٰ اَور قوم بدلے میں لے آئیں گے۔یہ کلمات بہت شدید ہیں کہ تم لوگ اگر نہیں مانوگے تو اللہ تعالیٰ دُوسرے لوگ لے آئیں گے، بظاہر سمجھ میں یہ آتا ہے کہ اگر معاذ اللہ رسولِ کریم علیہ الصلٰوة والتسلیم کے ساتھ جو لوگ تھے وہ بات نہ مانتے پشت موڑتے تو اُن کے بجائے اللہ تعالیٰ دُوسرے لوگ بھیج دیں گے اور وہ تم سے بہتر ہوں گے تمہاری طرح نہ ہوں گے یہ بات سمجھ میں آتی ہے ۔ توصحابہ کرام  تو ایسے تھے کہ ہر قوم کو جانتے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 عجم کے بڑے بڑے امام : 6 3
5 آیت کا مصداق امام اعظم پہلے 7 3
6 وہبی درجے (صحابہ ،تابعین اورتبع تابعین ) : 7 3
7 نبی کی صحبت اور زمانہ کی قربت کی وجہ سے اِن کو رِیاضتوں کی ضرورت نہ پڑی 7 3
8 خیر القرون کے بعد والے حضرات کی نبی علیہ السلام سے رُوحانی نسبت 8 3
9 حضرت عیسٰی علیہ السلام نبی علیہ السلام ہی کے بتلائے ہوئے اُمور انجام دیں 8 3
10 3جب کافر ہی نہیں رہیں گے تو اُن کے کھانے کوسُور بھی نہیں رہیں گے 9 3
11 صحابہ والی اَفضلیت کسی کو حاصل نہیں ہو سکتی : 9 3
12 اِس رُوحانی تعلق کا ظہور کب اور کہاں ہو گا؟ 9 3
13 اُمت کے صالح علماء کا درجہ : 9 3
14 '' اَمر بالمعروف ''کافی نہیں ''نہی عن المنکر'' بھی ضروری ہے 10 3
15 ''مجدد'' اور'' تجدید ''کا مطلب : 10 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
17 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
18 تقریب ختم ِ بخاری شریف 18 1
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
20 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کاجہیز : 28 19
21 ولیمہ : 28 19
22 کام کی تقسیم : 28 19
23 اَولاد : 28 19
24 عورتوں کے رُوحانی امراض 31 1
25 عورتیں بھی کامل ہوسکتی ہیں : 31 24
26 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 34 1
27 گلدستۂ اَحادیث 42 1
28 چاہیے : 42 27
29 ایسی چار چیزیں جن کا ملنا دُنیا وآخرت کی بھلائی کاملناہے 42 27
30 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 44 1
31 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 44 30
32 صدرجمعیت علما ئے ہند 50 1
33 حضرت مولاناسید محمداَرشد صاحب مدنی دامت برکاتہم 50 32
34 کیاوہ عافیہ صدیقی ہے؟ 58 1
35 دینی مسائل 62 1
36 طلاق تین قسم کی ہوتی ہے : 62 35
37 ۔ طلاق ِبائن : 62 35
38 32 ۔ طلاق ِمغلظہ : 62 35
39 3 ۔ طلاق ِرجعی : 62 35
40 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter