Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2008

اكستان

33 - 64
اَز تو می خواہم دُعائِ مُستجاب١ 		اے فروغِ نورِ جانِ مصطفی	
اے چراغِ دُودمانِ مصطفی	ابنِ شیخِ مدَنی و شیخِ حرم	
اَز تو دارم چشمِ اَلطاف و کرمحا	میِ بے چارگان و بے کساں  	
رہنما و مرجعِ صاحِبْ دلاں	سےّدِ والا گُہر ، عالی جناب	
اَز تو می خواہم دُعائِ مُستجابو		رحلت برسرش آمد اَنیس
ہست بر بختش زبس نازاں نفیس	٢٢ رجب المرجب ١٤٢٨ھ/٧  اگست ٢٠٠٧ء  بروز منگل 
حاشیہ اَز  :  مولانامحمد عابد صاحب ،ناظم صُفَّہ ٹرسٹ لاہور
  ١  حضرت سیّد نفیس الحسینی شاہ صاحب  کی حیاتِ مبارکہ کی یہ آخری نظم ہے جو آپ نے اپنے مرض الوفات میں حضرت مولانا سیّد اَرشد مدنی صاحب مدظلہم کی آپ کی عیادت کے لیے تشریف آوری کے موقع پر موزوں فرمائی تھی،اُن دنوں آپ کی طبیعت کافی ناساز تھی آپ نے اُسی روز راقم الحروف کو بھائی رضوان نفیس صاحب کے ذریعہ بلوا کر اِملاء کروا دی تھی ،کچھ اَلفاظ   ہمارے سننے سے رہ گئے اور بعد میں آپ کی خرابیِ طبیعت کے باعث آپ سے اُن کی تصحیح نہ ہو سکی،آپ کے اِنتقال کے بعد اُستاذِ مکرم ڈاکٹر آفتاب اَصغر صاحب زید مجدہم سابق صدر شعبہ فارسی اوری اینٹل کالج پنجاب یو نیورسٹی لاہور اور اُردو اور فارسی کے ممتازومعروف شاعرواَدیب محترم ڈاکٹر محمد اسلم اَنصاری صاحب زید مجدہم کو وہ اَشعار جو حضرت شاہ صاحب سے سنے تھے دِکھا کر تصحیح کرالی ،نیز ڈاکٹر آفتاب اَصغر صاحب زید مجدہم نے آخری شعر کا اِضافہ بھی فرمادیا،اَب یہ اَشعار بصورتِ مُخَمَّسْ قارئین کی خدمت میں پیش ہیں۔ 
  ٢  حضرت مولانا سیّد اَرشد مدنی صاحب مدظلہم بن شیخ الاسلام حضرت مولاناسیّد حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 عجم کے بڑے بڑے امام : 6 3
5 آیت کا مصداق امام اعظم پہلے 7 3
6 وہبی درجے (صحابہ ،تابعین اورتبع تابعین ) : 7 3
7 نبی کی صحبت اور زمانہ کی قربت کی وجہ سے اِن کو رِیاضتوں کی ضرورت نہ پڑی 7 3
8 خیر القرون کے بعد والے حضرات کی نبی علیہ السلام سے رُوحانی نسبت 8 3
9 حضرت عیسٰی علیہ السلام نبی علیہ السلام ہی کے بتلائے ہوئے اُمور انجام دیں 8 3
10 3جب کافر ہی نہیں رہیں گے تو اُن کے کھانے کوسُور بھی نہیں رہیں گے 9 3
11 صحابہ والی اَفضلیت کسی کو حاصل نہیں ہو سکتی : 9 3
12 اِس رُوحانی تعلق کا ظہور کب اور کہاں ہو گا؟ 9 3
13 اُمت کے صالح علماء کا درجہ : 9 3
14 '' اَمر بالمعروف ''کافی نہیں ''نہی عن المنکر'' بھی ضروری ہے 10 3
15 ''مجدد'' اور'' تجدید ''کا مطلب : 10 3
16 ملفوظات شیخ الاسلام 11 1
17 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 13 1
18 تقریب ختم ِ بخاری شریف 18 1
19 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 28 1
20 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کاجہیز : 28 19
21 ولیمہ : 28 19
22 کام کی تقسیم : 28 19
23 اَولاد : 28 19
24 عورتوں کے رُوحانی امراض 31 1
25 عورتیں بھی کامل ہوسکتی ہیں : 31 24
26 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 34 1
27 گلدستۂ اَحادیث 42 1
28 چاہیے : 42 27
29 ایسی چار چیزیں جن کا ملنا دُنیا وآخرت کی بھلائی کاملناہے 42 27
30 رمضان المبارک کی عظیم الشان فضیلتیں اوربرکتیں 44 1
31 آنحضرت ۖ کا رمضان المبارک سے متعلق اہم خطبہ : 44 30
32 صدرجمعیت علما ئے ہند 50 1
33 حضرت مولاناسید محمداَرشد صاحب مدنی دامت برکاتہم 50 32
34 کیاوہ عافیہ صدیقی ہے؟ 58 1
35 دینی مسائل 62 1
36 طلاق تین قسم کی ہوتی ہے : 62 35
37 ۔ طلاق ِبائن : 62 35
38 32 ۔ طلاق ِمغلظہ : 62 35
39 3 ۔ طلاق ِرجعی : 62 35
40 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter