Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2007

اكستان

47 - 64
عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَصُوْمُ مِنْ غُرَّةِ کُلِّ شَھْرٍ ثَلٰثَةَ اَیَّامٍ وَقَلَّمَا کَانَ یُفْطِرُ یَوْمَ الْجُمُعَةِ۔
(ترمذی، نسائی بحوالہ مشکٰوة ص ١٨٠) 
حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسولِ اکرم  ۖ  کبھی کبھی مہینہ کے شروع کے تین دنوں میں بھی روزہ رکھ لیا کرتے تھے اور ایسا کم ہی ہوتا تھا کہ آپ  ۖ  جمعہ کے دن روزہ نہ رکھتے ہوں۔ 
عَنْ اُمِّ سَلَمَةَ  قَالَتْ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَأْمُرُنِیْ اَنْ اَصُوْمَ ثَلٰثَةَ اَیَّامٍ مِّنْ کُلِّ شَھْرٍ اَوَّلُھَا الْاِثْنَیْنِ وَالْخَمِیْسُ۔
( ابوداود، نسائی بحوالہ مشکٰوة ص ١٨٠) 
حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسولِ اکرم  ۖ  مجھے حکم دیا کرتے تھے کہ میں ہر مہینہ میں تین دن روزہ رکھا کروں اور اُن کی ابتدا پیر یا جمعرات سے کیا کروں۔ 
ف  :  مندرجہ بالا احادیث ِ مبارکہ سے ثابت ہورہا ہے کہ ہر مہینہ تین نفلی روزے رکھنے چاہئیں جنابِ رسول اللہ  ۖ  خود بھی ہر مہینے تین روزے رکھتے تھے اور صحابۂ کرام   کو بھی رکھنے کی ترغیب دیا کرتے تھے ۔اِنہی احادیث ِ مبارکہ سے یہ بات بھی ثابت ہورہی ہے کہ یہ روزے مہینہ کے کسی بھی تین دن میں رکھے جاسکتے ہیں چاہے مہینے کے شروع میں رکھ لیں چاہے درمیان میں رکھ لیں چاہے اَخیر میں رکھ لیں، اور ایسی صورت میں اگر روزوں کی اِبتداء پیر یا جمعرات سے کرلیں تو اچھا ہے۔ تاہم چونکہ جنابِ نبی کریم  علیہ الصلوٰة والسلام نے حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ کو چاند کی تیرہ چودہ پندرہ تاریخ کو روزہ رکھنے کا حکم دیا تھا (جنہیں ایامِ بیض کہتے ہیں) اور آپ کا اپنا معمول بھی اکثر اِنہی ایام میں روزہ رکھنے کا تھا چنانچہ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسولِ اکرم  ۖ  سفر و حضر میں کبھی بھی ایامِ بیض کے روزوں کا ناغہ  نہیں فرماتے تھے۔  ۔ اِس لیے اگر اِن ایام میں روزہ رکھنے کا معمول بنالیا جائے تو بہت ہی بہتر ہے۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ٓغاز 3 1
4 اچھا اِنسان : 6 54
5 بُرا اِنسان : 7 54
6 اِنسانوں میں اَخلاق کی تقسیم : 7 54
7 کامل مسلمان : 7 54
8 ملفوظات شیخ الاسلام 8 1
9 معارف و حقائق : 8 8
11 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی حضرتِ اقدس اور حکیم فیض عالم صدیقی ١ کے درمیان خط و کتابت 13 1
12 حضرت ِ اقدس کا خط 13 11
13 (٢) مسامرہ میں ہے : 14 11
14 حکیم فیض عالم صدیقی کا خط 19 11
16 عورتوں کے رُوحانی اَمراض 26 1
17 مانگی ہوئی چیز واپس نہ کرنا : 26 16
18 دُوسرے کا سامان برتن وغیرہ واپس نہ کرنا : 26 16
19 شب ِقدر کی دُعائ 26 16
20 قرض لے کر نہ دینا : 28 16
21 بعض دین دار عورتوں کی کوتاہی : 28 16
22 رشتہ داروں سے پردہ میں کوتاہی : 29 16
24 سالانہ اِمتحانی نتائج 30 1
25 صدقۂ فطر کے احکام 35 1
26 صدقہ فطر کس پر واجب ہے : 35 25
27 صدقہ فطر کے فائدے : 35 25
28 کس کی طرف سے صدقہ فطر ادا کیا جائے : 36 25
29 صدقہ فطر میں کیا دیا جائے : 36 25
30 جس نے روزے نہ رکھے ہوں اُس پر بھی صدقہ فطر واجب ہے : 38 25
31 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 38 25
32 صدقہ فطر کی ادائیگی میں کچھ تفصیل : 38 25
33 صاحب نصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں : 38 25
34 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل : 38 25
35 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے : 39 25
36 نوکروں کو صدقہ دینا : 39 25
37 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو : 39 25
38 قارئین انوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 39 1
39 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّہ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 40 1
40 درس ِ حدیث 43 1
41 حسرت 44 1
42 گلدستہ ٔ احادیث 45 1
43 حضور علیہ الصلوٰة والسلام ہر مہینہ تین روزے رکھا کرتے تھے : 45 42
44 وفیات 48 1
45 یہودی خباثتیں 50 1
46 ماسونیت : (FREEMASONRY) 50 45
47 ''آزادی، بھائی چارہ، برابری'' 50 45
48 دینی مسائل 57 1
49 ( بیوی کا مجامعت میں حق ) 57 48
50 نامردی کی بناء پر فسخ ِنکاح کی تفصیل : 58 48
51 علیحدگی حاصل کرنے کا طریقہ کار : 58 48
52 اگر خاوند جماع کا دعوی کرے تو اُس وقت یہ تفصیل ہے : 59 48
53 اَخبار الجامعہ 60 1
54 درس حدیث 6 1
Flag Counter