شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام |
|
خطبات دعوت (جلد اول) بیانات حضرت مولانا احمد لاٹ صاحب مختلف مواقع پر کئے گئے حضرت مولانا احمد لاٹ صاحب (دامت برکاتہم کے دعوتی، تبلیغی بیانات کو جمع کیا گیا ہے۔ دعوت کے حلقہ میں حضرت مولانا کی شخصیت محتاج تعارف نہیں ہے۔ حضرت مولانا کے بیانات دردانگیز،رقت آمیز اورشعلہ بار ہوتے ہیں، جاننے والے جانتے ہیں کہ آپ کے بیان میں مجمع کتنا ہمہ تن گوش ہوتا ہے اور مجمع پر کیا کیفیت طاری رہتی ہے، کتاب عوام وخواص کیلئے یکساں مفید ہے۔ آسان حج حج عمرہ اور زیارت مدینہ منورہ کو نہایت آسان اور پریکٹیکل انداز میں بیان کیا گیا ہے، خصوصیت اس کتاب کی یہ ہے کہ حج کے اعمال وارکان کو درجہ بدرجہ (STAP BY STAP)بیان کیاگیا ہے کہ حاجی کو ہر ایک عمل کے بعد دوسرا عمل کیا کرنا ہے، اس سے کتاب نہ صرف آسان ہوگئی بلکہ گائیڈ کا کام بھی کریگی انشاء اللہ محبت رسول نقل وعقل کی روشنی میں اس کتاب میں محبت رسول کے اسباب کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے،
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | فہرست مضامین | 3 | 1 |
3 | عرض حال | 5 | 1 |
4 | امت محمدیہ کا مقام | 6 | 1 |
5 | ربانی لہریں | 7 | 1 |
6 | نزول قرآن کا مقصد | 8 | 1 |
8 | فرشتوں کی عید | 9 | 1 |
9 | فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں | 10 | 1 |
10 | اللہ کی طرف سے عمومی بخشش | 11 | 1 |
11 | اس رات کی بڑی خصوصیت | 12 | 1 |
12 | اس رات میں تین زبردست اعلان | 13 | 1 |
13 | تمہاری روزی آسمانوں میں ہے | 15 | 1 |
14 | پریشانیوں کے اسباب | 15 | 1 |
15 | سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات | 17 | 1 |
16 | بڑا نازک مرحلہ ہے | 18 | 1 |
17 | دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے | 19 | 1 |
18 | حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا | 20 | 1 |
19 | اہم امور کے فیصلے کی رات | 20 | 1 |
20 | موت وحیات کے فیصلے کی رات | 21 | 1 |
21 | رزق کی تقسیم کی رات | 23 | 1 |
22 | سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات | 24 | 1 |
23 | درخواست کی پیشی کا وقت | 25 | 1 |
24 | وقت اب بھی باقی ہے | 26 | 1 |
25 | یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے | 26 | 1 |
26 | شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل | 27 | 1 |
27 | شب برأت میں حضورؐ کی نماز | 28 | 1 |
28 | شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا | 29 | 1 |
29 | بخشش کی رات میں محرومی | 30 | 1 |
30 | اس رات میں بدقسمت ومحروم | 31 | 1 |
31 | مؤلف کی دیگر مفید کتابیں | 32 | 1 |