Deobandi Books

شب برات کا پیغام ۔ امت مسلمہ کے نام

22 - 36
میرے دوستو! بزرگو!
آدمی دنیا کے جھمیلوں میں اور پلاننگ میں ہوتا ہے اسے پتہ بھی نہیں اس کا پتا کٹ چکا ہے۔
آدمی شادی بیاہ کی تیاریوں میں لگا ہوا ہے، دھوم دھام سے اس کے انتظامات کرتا ہے اور اس کا نام مردوں کی فہرست میں آچکا ہے۔
آدمی حج کی تیاری میں لگا ہوا ہے، حج کے لئے ساری کوششیں کررہا ہے، اور اس کا نام مردوں کی فہرست میں آچکا ہے۔
اسی لئے اس رات کو عبادت کے ساتھ، ذکر الٰہی اور طاعات کے ساتھ گذارنے کی ترغیب دی گئی۔
حضرت عائشہؓ حضورؐ سے پوچھا کہ اللہ کے نبیؐ!
آپؐ شعبان میں کثرت سے روزے رکھتے ہیں، اس کی کیا وجہ؟
حضورؐ نے فرمایا
اس رات میں سال بھر میں مرنے والوں کی فہرست فرشتوں کے حوالہ کیجاتی ہے اس لئے میں چاہتا ہوں کہ میری وفات کا نوشتہ جس وقت لکھا جائے تو میں روزے کی حالت میں رہوں۔
اس سے اشارۃً یہ بات نکلتی ہے کہ جس شخص کا نوشتہ وفات ایسے وقت میں لکھا جائے کہ وہ کسی اچھے اور نیک کام اور عبادت میں لگا ہو تو اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس کے کرم سے قوی امید ہے کہ اس کی موت بھی اچھی حالت میں ہوگی، اس کو خاتمہ بالخیر کی دولت نصیب ہوگی انشاء اللہ (فضائل الایام والشہور)

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 فہرست مضامین 3 1
3 عرض حال 5 1
4 امت محمدیہ کا مقام 6 1
5 ربانی لہریں 7 1
6 نزول قرآن کا مقصد 8 1
8 فرشتوں کی عید 9 1
9 فرشتوں کے ذریعہ امت کو بشارتیں 10 1
10 اللہ کی طرف سے عمومی بخشش 11 1
11 اس رات کی بڑی خصوصیت 12 1
12 اس رات میں تین زبردست اعلان 13 1
13 تمہاری روزی آسمانوں میں ہے 15 1
14 پریشانیوں کے اسباب 15 1
15 سال بھر کے اعمال کے جائزہ کی رات 17 1
16 بڑا نازک مرحلہ ہے 18 1
17 دنیوی زندگی چند روزہ چمک دمک ہے 19 1
18 حضورؐ نے عملی طور پر کرکے دکھایا 20 1
19 اہم امور کے فیصلے کی رات 20 1
20 موت وحیات کے فیصلے کی رات 21 1
21 رزق کی تقسیم کی رات 23 1
22 سال بھر کے بجٹ کی منظوری کی رات 24 1
23 درخواست کی پیشی کا وقت 25 1
24 وقت اب بھی باقی ہے 26 1
25 یہ رات غفلت وخرافات کی نہیں ہے 26 1
26 شب برأت میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل 27 1
27 شب برأت میں حضورؐ کی نماز 28 1
28 شب برأت میں حضورؐ کی دعا اور گڑگڑانا 29 1
29 بخشش کی رات میں محرومی 30 1
30 اس رات میں بدقسمت ومحروم 31 1
31 مؤلف کی دیگر مفید کتابیں 32 1
Flag Counter