Deobandi Books

عورت کا فتنہ اور اُس سے بچنے کے اسباب

ِس کتاب

40 - 44
ہیں ۔ ذیل میں اِس سے متعلّق کچھ اہم تجاویزات پیش کی جارہی ہیں جن پر عمل کرکے اِن شاء اللہ  ہم بڑی حد  تک عورتوں کے فتنہ سے بچ سکتے ہیں : 
(1)مخلوط محفلوں سے احترازکریں،چنانچہ شادی بیاہ کے موقع پر مرد و زن کا جو  یکجا انتظام کیا جاتا ہے اُس سے بہر صورت احتراز کریں ،نیز اسکول و کالج میں  جو لڑکوں اور لڑکیوں کا مشترکہ نظامِ تعلیم کا رواج چل گیا ہے اِس سے بھی  خود  اور اپنے بچوں کو بچائیں ۔
(2)مردوں کو صرف مرد ٹیچر سے ہی پڑھنا چاہیئے ،کیونکہ لیڈیز ٹیچر اور ٹیوٹر سے پڑھتے ہوئے اپنی نگاہوں کی حفاظت بھلا کیسے اور کیونکر کی جاسکتی ہے۔
(3)علاج و مُعالجہ کیلئے مَردوں کو صرف مَرد ڈاکٹرز سے علاج کرانا چاہیئے ،تاکہ بدنظری اور دیگر مفاسد سے اجتناب کیا جاسکے۔
(3)کسی جگہ جانے کے دو راستے ہوں تو وہ راستہ اختیار کرنا چاہیئے جس میں بد نظری کا اِمکان کم سے کم ہو ۔
(4)کسی گھر کا دروازہ کھٹکھٹا یا جائے تو سامنے سے ہٹ کے کھڑا ہونا چاہیئے،کیونکہ دروازہ کھلتے ہوئے بےپردگی ہوسکتی ہے ۔
(5)کسی جگہ اگر کاؤنٹر  پر مرد و عورت بیٹھے ہوں تو جہاں مرد ہو وہاں جانا چاہیئے تاکہ عورت سے بات چیت کا موقع ہی پیش نہ آئے ۔
(6)سفر کرتے ہوئے اطراف کی گزرنے والی گاڑیوں پر نظر نہ جمائیے ،ممکن ہے کہ بے پردہ عورت بیٹھی ہو تو بد نظری ہوجائے گی۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عورت کا فتنہ اور اُس سے بچنے کے اسباب 4 1
3 عورت کا فتنہ : 4 1
4 عورت کا فتنہ کیا ہے: 6 1
5 (1) عورت کے جسم کا فتنہ : 7 1
6 فتنہ کا سدِّ باب: 8 1
7 پہلا سدِّ باب : پردہ کا حکم اور اِظہارِ زینت کی مُمانعت: 8 1
8 دوسرا سدِّ باب : بدنظری کی مُمانعت: 16 1
9 تیسرا سدِّ باب : جلدی نکاح کا حکم : 23 1
10 (2) عورت کی زبان کا فتنہ : 24 1
11 فتنہ کا سدِّ باب: 28 1
12 (3) مَردوں کی عقلوں پر حاوی ہونے کا فتنہ: 30 1
13 عورت کے فتنے سے بچنے کیلئے چند اہم طریقے : 34 1
14 (1)دعاء: 34 13
15 (2)ہمّت و کوشش: 34 13
16 (3)حصولِ علم: 35 13
17 (4)نیک صحبت: 36 13
18 (5)ٹی وی اور انٹرنیٹ سے اجتناب: 36 13
19 (6)پردہ کا اہتمام: 37 13
20 (7)حفاظتِ نظر: 38 13
21 (8)جلدی نکاح کرنا: 38 13
22 (9)روزہ رکھنا: 39 13
23 (10)عورتوں کے مجمع سے اجتناب کریں: 39 13
24 (11)ذکر و تلاوت اور عبادات کا اہتمام: 43 13
25 عورتیں اپنے آپ کو فتنہ بننے سے کیسے بچائیں : 44 1
29 بد نظری کا عذاب 18 1
30 بد نظری سے بچنے کے فضائل و انعامات 19 1
31 عورتوں کیلئے بھی بد نظری جائز نہیں 21 1
32 نکاح کی برکت سے اللہ تعالیٰ عفّت اور پاکدامنی عطاء فرماتے ہیں 23 1
33 زبان کا غلط استعمال جہنم میں جانے کا ذریعہ ہے 29 1
Flag Counter