Deobandi Books

عورت کا فتنہ اور اُس سے بچنے کے اسباب

ِس کتاب

34 - 44
کیلئے ایک پارہ پڑھ کر بخشنے کی طاقت نہیں رکھتے کیونکہ اُنہوں ساری زندگی قرآن کریم پڑھنا سیکھا ہی نہیں ہوتا ،وہ باپ کے انتقال پر غسل و تکفین کا طریقہ نہیں جانتے کہ خود اپنے ہاتھوں سے اپنے باپ کی آخری خدمت  کو اپنے ہاتھوں سے سرانجام دے سکیں ،اُنہیں بسا اوقات نمازِ جنازہ کا طریقہ  اور اُس میں پڑھی جانے والی دعاؤں تک کا علم نہیں ہوتا کہ نمازِ جنازہ میں سنّت کے مطابق  باپ کی مغفرت و بخشش کیلئے کم از کم  دعاء ہی  مانگ سکیں ۔
عورت کے فتنے سے بچنے کیلئے چند اہم طریقے  :
(1)دعاء:
عورتوں کے فتنہ سے بچنے کا سب سے اہم ذریعہ اُن کے فتنے سے اللہ کی پناہ مانگنا ہے،بیشک اللہ ہی بچانے والے ہیں اور اُسی کی رحمت کے سائبان میں آکر انسان بچ سکتا ہے۔اور اِس کیلئے ایک دعاء بھی حدیث میں سکھائی گئی ہے ،اسے یاد کرلیجئے اور روزانہ کی دعاؤں میں اسے شامل کیجئے ، ان شاء اللہ  اللہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں گے،اور وہ دعاء یہ ہے : اَللَّهُمَّ إنّيْ أعُوْذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ النِّسَاءِ وَأعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ القَبْرِ
ترجمہ : اے اللہ! میں عورتوں کے فتنہ اور عذابِ قبر سے آپ کی پناہ چاہتا ہوں۔(کنز العمال:3687)
(2)ہمّت و کوشش:
دنیا کا کوئی کام کوشش اور محنت کے بغیر نہیں ہوتا،ہر کام کیلئے کچھ نہ کچھ محنت کرنی پڑتی ہے لہٰذاعورت کے فتنہ سے بچنے کیلئے بھی نفس کی مخالفت میں  ہمّت ،طاقت ،محنت اورکوشش کرنی چاہیئے ، اللہ تعالیٰ کبھی محنت 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عورت کا فتنہ اور اُس سے بچنے کے اسباب 4 1
3 عورت کا فتنہ : 4 1
4 عورت کا فتنہ کیا ہے: 6 1
5 (1) عورت کے جسم کا فتنہ : 7 1
6 فتنہ کا سدِّ باب: 8 1
7 پہلا سدِّ باب : پردہ کا حکم اور اِظہارِ زینت کی مُمانعت: 8 1
8 دوسرا سدِّ باب : بدنظری کی مُمانعت: 16 1
9 تیسرا سدِّ باب : جلدی نکاح کا حکم : 23 1
10 (2) عورت کی زبان کا فتنہ : 24 1
11 فتنہ کا سدِّ باب: 28 1
12 (3) مَردوں کی عقلوں پر حاوی ہونے کا فتنہ: 30 1
13 عورت کے فتنے سے بچنے کیلئے چند اہم طریقے : 34 1
14 (1)دعاء: 34 13
15 (2)ہمّت و کوشش: 34 13
16 (3)حصولِ علم: 35 13
17 (4)نیک صحبت: 36 13
18 (5)ٹی وی اور انٹرنیٹ سے اجتناب: 36 13
19 (6)پردہ کا اہتمام: 37 13
20 (7)حفاظتِ نظر: 38 13
21 (8)جلدی نکاح کرنا: 38 13
22 (9)روزہ رکھنا: 39 13
23 (10)عورتوں کے مجمع سے اجتناب کریں: 39 13
24 (11)ذکر و تلاوت اور عبادات کا اہتمام: 43 13
25 عورتیں اپنے آپ کو فتنہ بننے سے کیسے بچائیں : 44 1
29 بد نظری کا عذاب 18 1
30 بد نظری سے بچنے کے فضائل و انعامات 19 1
31 عورتوں کیلئے بھی بد نظری جائز نہیں 21 1
32 نکاح کی برکت سے اللہ تعالیٰ عفّت اور پاکدامنی عطاء فرماتے ہیں 23 1
33 زبان کا غلط استعمال جہنم میں جانے کا ذریعہ ہے 29 1
Flag Counter