Deobandi Books

عورت کا فتنہ اور اُس سے بچنے کے اسباب

ِس کتاب

36 - 44
(4)نیک صحبت:
عورتوں کے فتنہ سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ  اپنا ملنا جلنااوراُٹھنا بیٹھنا اچھے لوگوں کے ساتھ رکھا جائے ، کیونکہ عُموماً  بُرے دوست ہی اِنسان کے وہ خطرناک دشمن ثابت ہوتے ہیں جو اُسے غلط راستے پر ڈال دیتے ہیں ۔اسکول و کالج کی لائف میں نوجوانوں کی اکثریت (الّا ماشاء اللہ)گرل فرینڈ بنانے اور اُن کے ساتھ فرینڈ شپ قائم کرنے کے پیچھے پڑی ہوتی ہے،اور یہ ایسا ٹرینڈ((trendچل گیا ہے کہ اس کو باعثِ فخر سمجھا جاتا ہے اور جو اِس ”کارِ شر“ سے دور رہتا ہو اُسے عار اور خار کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ظاہر ہے کہ ایسے ماحول میں اگر کوئی اپنی صحبت اچھی نہ رکھے تو یقیناً  اُس کیلئے بچنا بڑا ہی مشکل ہے۔
(5)ٹی وی اور انٹرنیٹ سے اجتناب:
اگر کسی کو اللہ تعالیٰ نے ادنی ٰ سی بھی عقل و شعور اور فہم و ذکات عطاء کی ہے تو وہ یہ سمجھے بغیر نہیں رہ سکتا کہ ٹی وی اور انٹر نیٹ عورت کے فتنہ کی سب سے بڑی آماجگاہ ہیں،جس میں عورت کامُہلک اور خطرناک فتنہ اپنی پوری آب و تاب اور شدّت کے ساتھ دنیا میں فحاشی و عُریانی  اور زنا و بدکاری کو فُروغ دینے میں مصروفِ عمل ہےاورسادہ لوح مسلمان حقائق سے چشم پوشی کرتے ہوئے  ٹی وی اورانٹرنیٹ کے فوائد اور اُس کے منافع کو بیان کر  کر کےاُسے دیکھنے اور اُس سے لطف اندوزہونے میں لگے ہیں۔آج سے دو تین دہائی پہلے بڑی محنت و کوشش کرکےاور پیسہ خرچ کرکے بھی وہ چیزیں دیکھنا ممکن نہ تھا جو آج انسان  بیٹھے بیٹھے صرف اُنگلیوں کی چند ٹچنگ (touching)سے دیکھتا ہے۔نوجوان تباہ ہورہے ہیں،اُن کی  عمر کا قیمتی اور اہم ترین حصہ موبائل اور انٹر نیٹ کے فتنہ کے نذر ہورہا ہے،فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا کے ذرائع  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عورت کا فتنہ اور اُس سے بچنے کے اسباب 4 1
3 عورت کا فتنہ : 4 1
4 عورت کا فتنہ کیا ہے: 6 1
5 (1) عورت کے جسم کا فتنہ : 7 1
6 فتنہ کا سدِّ باب: 8 1
7 پہلا سدِّ باب : پردہ کا حکم اور اِظہارِ زینت کی مُمانعت: 8 1
8 دوسرا سدِّ باب : بدنظری کی مُمانعت: 16 1
9 تیسرا سدِّ باب : جلدی نکاح کا حکم : 23 1
10 (2) عورت کی زبان کا فتنہ : 24 1
11 فتنہ کا سدِّ باب: 28 1
12 (3) مَردوں کی عقلوں پر حاوی ہونے کا فتنہ: 30 1
13 عورت کے فتنے سے بچنے کیلئے چند اہم طریقے : 34 1
14 (1)دعاء: 34 13
15 (2)ہمّت و کوشش: 34 13
16 (3)حصولِ علم: 35 13
17 (4)نیک صحبت: 36 13
18 (5)ٹی وی اور انٹرنیٹ سے اجتناب: 36 13
19 (6)پردہ کا اہتمام: 37 13
20 (7)حفاظتِ نظر: 38 13
21 (8)جلدی نکاح کرنا: 38 13
22 (9)روزہ رکھنا: 39 13
23 (10)عورتوں کے مجمع سے اجتناب کریں: 39 13
24 (11)ذکر و تلاوت اور عبادات کا اہتمام: 43 13
25 عورتیں اپنے آپ کو فتنہ بننے سے کیسے بچائیں : 44 1
29 بد نظری کا عذاب 18 1
30 بد نظری سے بچنے کے فضائل و انعامات 19 1
31 عورتوں کیلئے بھی بد نظری جائز نہیں 21 1
32 نکاح کی برکت سے اللہ تعالیٰ عفّت اور پاکدامنی عطاء فرماتے ہیں 23 1
33 زبان کا غلط استعمال جہنم میں جانے کا ذریعہ ہے 29 1
Flag Counter