Deobandi Books

تحفہ اذان و مؤذنین مع مسائل اذا و اقامت

3 - 26
آنسوں رونے کو جی چاہتا ہے ،کیوں کہ:
(١)	ہمارا حال یہ ہے کہ اذان کا وقت ہو جاتا ہے مگر بھری مسجدمیں صحیح اندا ز میں کہنے والاکو ئی نہیں ہو تا ۔
(٢)	اکثرمساجدمیںاذان کے لیے افرادتومتعین  ہیں لیکن ان کے انتخاب میں کلما ت کے حسن اداء کے بجائے، مؤذن صفائی کتنی اچھی کرے گا اس کو تر جیح دی جاتی ہے۔
(٣)	 اذان کے دوران مکمل خاموشی اختیار کر نے کے بجائے لوگو ںکی گپ شپ واہی تباہی اورفضول گفتگوجاری رہتی ہے۔
(٤)	اذان کا جواب دینے والے مسلمان معا شرہ میں خال خال ہی پائے جاتے ہیں۔
(٥)	اذان کے اختتام پر عملی جواب دیتے ہوئے ہمارے قدم مسجدکی طرف اٹھنے کے بجائے اپنے کار وبار وغیرہ میںمصروف رہتے ہیں۔
(٦)پہلے لو گ کلمات اذان سن کر گا نا، ریڈیو،ٹی وی بندکرکے اذان کی تعظیم کرتے تھے، مگر اب عموماً اذان کے دوران ٹی وی، سی ڈ ی آن(on)کرکے ڈرامے چلتے ہیں ناچ گانے اورکھیل کودکے منظرسے اسلام کے نام لیوامحظوظ ہوتے  ہیں اوراپنے ہی ہاتھوں شعار اسلام کو پامال کرتے ہیں اس زبوں حالی اور ابتر ی،اذان و مؤذن کی توہین کودیکھ کرکہناپڑتا ہے کہ   ع
 مجھ سے دیکھانہ گیاحسن کارسواہونا
	جامعہ اکل کوا کے بانی و رئیس حضر ت وستانوی دامت برکاتہم کی وسیع نظرنے اس عظیم شعارسے ملت اسلامیہ کے اعراض کا احساس کرتے ہوئے پانچویں و چھٹے کل ہند مسابقة القرآن الکریم کے موقع پرپورے ہندو ستان کی ٢٤ریاستوںمیںاذان کی فرع کے ذریعہ اس کی اہمیت اور ضرورت کی طرف امت

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 تحفۂ اذان و مؤذنین مع مسائل اذان واقامت 1 1
5 منظر و پس منظر: 2 1
6 جامعیت کلمات اذان مع معانیٔ کلمات : 5 1
7 حکمتِ اذان واقامت مع ترتیب کلمات: 7 1
8 ترتیب کلمات اذان پرغورکیاجائے تووہ بھی انوکھی اور دلکش ہے: 7 1
9 اذان سریلی اورپرکشش آوازمیں کیوں؟ 8 1
10 اذان کی بے حرمتی اورہنسی کفرکی علامت : 9 1
11 مسائلِ اذان واقامت 11 1
12 کیا اذان کے لیے متعین سمت ہے؟ 11 11
13 مسجد میں اذان دینا: 11 11
14 برآمدۂ مسجد میں اذان: 11 11
15 غیر مسلموں کی بستی میں اذان: 12 11
16 ایک مسجد کی ١ذان دوسری متصل مسجد کے لیے کافی نہیں: 12 11
17 لاؤڈاسپیکر پر اذان کا حکمِ شرعی: 12 11
18 ایک جگہ اذان دوسری جگہ جماعت : 13 11
19 ضعیف وکمزور آوازوالے شخص کا اذان دینا: 13 11
20 مؤذن پر ظلم وزیادتی سے بچیں: 13 11
21 اذان پر اجرت لینے کا شرعی حکم: 13 11
22 کانوں میں انگلیاں ڈالنے کی حکمت رفعِ صوت ومبالغہ فی الأِعلام ہے: 14 11
23 کلماتِ اذان میں تقدیم وتاخیر: 14 11
24 ڈاڑھی منڈایا انگریزی بال رکھنے والے کی اذان کاحکم: 14 11
25 نابالغ کی اذان کا حکم : 14 11
26 قبل از وقت اذان کہہ دے تو اعادہ لازم ہے: 15 11
27 موسیقی کی طرز پر اذان دینا: 15 11
28 نشہ باز مؤذن کا حکمِ شرعی: 15 11
29 متعدد جگہ اذانیں ہوں تو کس کا جواب دے؟ 16 11
30 بلاوضو اذان دینا کیسا ہے؟ 16 11
31 بیک وقت مختلف اذانیں ہو تو کس کا جواب دیں؟ 16 11
32 اذان سن کر کتوں کا رونااور آواز کرنا: 16 11
33 درمیانِ اذان لائٹ چلی جائے تو کیا کریں؟ 17 11
34 غلیظ اور غلط خواں مؤذن کا حکم: 17 11
35 اذانِ خطبۂ جمعہ کا جواب دینا: 17 11
36 سنیمابینی اور قوال کا شوقیں مؤذن کا حکم: 18 11
37 بیت الخلاء میں اذان کا جواب دے گایا نہیں: 18 11
38 بطور الارم گھڑی میں اذان فٹ کرنا: 18 11
39 الارام اور بیل وغیرہ کے کلماتِ اذان کا استعمال: 19 11
40 غلاظت پسند اور تارکِ صوم وصلوة مؤذن کا حکم: 19 11
41 ایک ہی مؤذ ن کا دو جگہ اذان دینا: 19 11
42 معذور شخص بیٹھ کر اذان دے سکتاہے: 19 11
43 شہادتین میں لحن( زیادتی ٔحرکت وغیرہ) کرنا: 20 11
44 مؤذن کیسا مقرر کیا جانا چاہئے: 20 11
45 مواقع ِمشروعیت ِاذان: 20 11
46 اذان واقامت میں اللہ اکبر کی ''ر''کو اللہ سے ملانا: 21 11
47 تحسین ِصوت کے لیے تطویل ِنفس(سانس کھینچنا): 21 11
48 بلند آواز سے اذان کہنا: 21 11
49 تحسین ِصوت قواعد ِتجوید کے خلاف نہیں ہونا چاہئے: 21 11
50 اذا ن میں فعل تقطیع حرا م ہے: 22 11
51 کلماتِ اذان کے درمیان کس قدر توقف کریں: 22 11
52 اذان واقامت میں جزم ( کاٹنا): 22 11
53 کتنی صورتوں میں اذان واجب الاعادہ ہے: 23 11
54 کلمات اذان واقامت کی ادائیگی کا صحیح طریقہ اوراغلاط کی نشان دہی 23 1
61 اہمیت اذان 4 1
69 اغلاط اقامت 26 1
Flag Counter