Deobandi Books

فیضان رحمت الہیہ

ہم نوٹ :

31 - 34
’’حقوق الاسلام‘‘ لینا یاد رکھیے، یہ آپ کو مفت ملے گا، اﷲ تعالیٰ حقوق الاسلام پر عمل کرنے کی توفیق بھی عطا فرمائے، آمین۔
یا اﷲ! اپنی رحمت سے اس عرض ومعروض کو قبول فرمالیجیے اور اس مجلس کو بھی قبول فرما لیجیے۔ اے ہمارے رب! میری زندگی میں اور میرے جتنے دوست بیٹھے ہیں ان کی زندگی میں کوئی عمل بھی آپ کو پسند آگیا ہو، اتنے سامعین اور حاضرین کرام ہیں اے اﷲ!  ان کا کوئی عمل یا اختر کاکوئی عمل قبول ہوگیا ہو تو اس مقبول عمل کی برکت سے آپ ہم سب کو اپنا مقبول اور محبوب بنالیجیے اور اس مجلس کو اپنا مقبول و محبوب بنا کر ہم سب کو اﷲ والی حیات،اﷲ والی زندگی نصیب فرمادیجیے، تقویٰ والی زندگی نصیب فرمادیجیے، سر سے پیر تک آپ ہمارے ظاہر اور باطن کو اس طرح کردیجیے کہ آپ خوش ہوجائیں۔
اے اﷲ! اپنی ناراضگی اور غضب کو ہم سے اُٹھا لیجیے، اپنے غضب کے اعمال سے ہم کو نفرت و کراہت اور اپنی خصوصی حفاظتِ تشریعی و تکوینی مقدر فرما دیجیے، آمین۔
وَ اٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ
رَبَّنَاتَقَبَّلْ مِنَّا اِنَّکَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ   
وَصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِخَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ
 وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ بِرَحْمَتِکَ یَااَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
29 امور عشرہ برائے اصلاح معاشرہ 32 28
30 امور عشرہ برائے اصلاح معاشرہ 32 28
31 امور عشرہ برائے اصلاح معاشرہ 32 28
41 اصلی عقل مند کون لوگ ہیں؟ 8 35
42 اصلی عقل مند کون لوگ ہیں؟ 8 3
45 اصلی عقل مند کون لوگ ہیں؟ 8 1
46 اہل اﷲ کی محبوبیت کا راز 9 1
47 اﷲ والوں پر فدا ہونے کا انعام 11 1
48 بدون صحبتِ شیخ کوئی صاحبِ نسبت نہیں ہوسکتا 12 1
49 اہل اﷲ کی اہانت کرنے سے سوءِ خاتمہ کا اندیشہ ہے 13 1
50 مومن کی قیمت اس کے دردِ نسبت سے ہے 13 1
51 حسنِ فانی کا انجام 15 1
52 محبت فی اللہ کا انعام 16 1
53 بندوں کا سکون آغوشِ رحمتِ الٰہی میں ہے 17 1
54 راہ بر کے بغیر راستہ طے نہیں ہوسکتا 19 1
55 شیخ حماد رحمۃ اﷲ علیہ کا ارشاد 21 1
56 دینی خُدّام کے لیے حفاظتِ صحت نہایت ضروری ہے 22 1
57 اﷲ تعالیٰ سے قوی اور صحیح تعلق ضروری ہے 23 1
58 فیضانِ رحمتِ الٰہیہ کی علامت 24 1
59 بیویوں سے بد اخلاقی کا انجام 25 1
60 بیویوں کی دلجوئی کرنا سنتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے 26 1
61 دینی خُدّام پر شانِ رحمت غالب ہونی چاہیے 27 1
62 قبولیتِ دعا کی صورتیں مختلف ہوتی ہیں 28 1
63 بندوں کی لغزشوں کو معاف کرنا بھی رحمتِ حق کا فیضان ہے 29 1
64 آیتِ بالا سے ایک مسئلے کا استنباط 30 1
Flag Counter