Deobandi Books

ایمان اور عمل صالح کا ربط

ہم نوٹ :

26 - 26
اس وعظ کا تعارف
انبیاء کرام علیہم السلام کے بعد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین امت کا وہ اعلیٰ ترین طبقہ ہے جس کی برابری کوئی نہیں کرسکتا۔ ان کو یہ اونچا درجہ صرف حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے عطا ہوا۔ یہ اسی صحبت نبوی کا اعجاز ہے کہ کسی امتی کا اعلیٰ ترین عمل بھی صحابہ کے ادنیٰ عمل تک نہیں پہنچ سکتا۔ عام طور پر تو یہ سمجھا جاتا ہے کہ جو بہت زیادہ نیک عمل کرتا ہے اس کا ایمان بھی بہت اونچے درجہ کا ہوتا ہے حالاں کہ حقیقت اس کے برعکس ہے یعنی جس کا ایمان جتنے اونچے درجے کا ہوتا ہے اس کا نیک عمل بھی اتنا ہی اعلیٰ درجے کا ہوتا ہے۔
شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجددِ زمانہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے وعظ ’’ایمان اور عمل صالح کا ربط‘‘ میں قرآن پاک کی تفسیر اور احادیثِ مبارکہ کی رُوسے بالکل انوکھے اور منفرد انداز میں اس بات کو واضح فرمایا ہے کہ چوں کہ عمل صالح میں وزن ایمان کے درجات کے حساب سے بڑھتا ہے، اسی مقصد کے حصول کے لیے اللہ والوں کی صحبت اختیار کی جاتی ہے کیوں کہ یہ ایمان میں ترقی کا نہایت قوی، مجرب اور مؤثر ذریعہ ہے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 بالطف حیات کے حصول کا طریقہ 6 1
3 از رُوئے حدیثِ پاک گناہ کی دو علامات 7 1
4 داڑھی کتنی بڑی رکھنی چاہیے؟ 7 1
6 اہلِ باطل سے حق پر استقامت کا سبق 8 1
7 اکثریت سے متأثر نہ ہونا مؤمن کی شان ہے 9 1
8 بدنظری کے حرام ہونے کی دل نشیں توجیہ 10 1
9 بدنظری سے چین ملنا ناممکن ہے 10 1
10 عورتیں بھی ولی اللہ ہوسکتی ہیں 11 1
11 ٹی وی بیچنے کا شرعی مسئلہ 11 1
12 آیت مَنۡ عَمِلَ صَالِحًا … الخ کی ایک علمی شرح 12 1
15 خانقاہوں میں جانے کا مقصد کیا ہے؟ 14 1
16 نعمت برائے شکر اور منعم برائے ذکر ہے 15 1
17 عملِ صالح پر بالطف حیات کا وعدہ 16 1
18 بدنظری کے خلاف جہاد کارِ تجدید ہے 16 1
19 حفاظتِ نظر تقویٰ کی سرحدوں کی حفاظت ہے 17 1
20 اللہ کے عشاق کی نقل سے اللہ کی محبت بڑھتی ہے 18 1
21 چاٹگام کے نام کی ایک دلچسپ شرح 19 1
22 اولیاء اللہ باعتبارِ روح عرشِ اعظم سے رابطہ رکھتے ہیں 19 1
23 پہلے مرشد کے بعد دوسرے مرشد کی ضرورت 20 1
24 اللہ کی محبت کے بغیر علم کی لذت نہیں مل سکتی 21 1
25 ولایت کے دو اجزا 23 1
26 مال خرچ کرنے کے بہترین مصارف 24 1
27 اعمالِ صالحہ کے مدارج ایمان کے مدارج پر موقوف ہیں 12 12
29 معصیت اور عملِ صالح میں تضاد ہے 13 12
Flag Counter