Deobandi Books

عظمت رسالت صلی اللہ علیہ و سلم

ہم نوٹ :

7 - 50
مذکورہ وعظ میں حضرت والا نے کچھ ترمیم و اضافہ فرمایا اور اس کا نام ’’عظمتِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم‘‘ تجویز فرمایا جس کو آج برائے طباعت دیا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ  شرف قبول عطا فرمائیں اور حضرتِ اقدس مدظلہم العالی کے ساتھ حضرت والا کے طفیل جملہ معاونین کے لیے بھی صدقۂ جاریہ بنائیں۔
مرتب:
یکے از خدام حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
کیا اثر تھا رسالت کی شاں میں
نورِ  سنت  ہے  کون  و  مکاں   میں
کیا  تجلی    تھی   تیرے   بیاں    میں
عبد و سلطاں کھڑے ایک صف میں
کیا  اثر  تھا  رسالت  کی  شاں   میں
فرق   کالے   و   گورے   کا    تو    نے
کس  طرح  سے   مٹایا   جہاں   میں
یہ    تھا    تیری    غلامی   کا     صدقہ
شانِ    سلطانیت    شُترباں      میں
جس  نے   کانٹے   بچھائے   تھے    دیکھا
گُل  بداماں   تیرے  بوستاں   میں
جو     چلا    تیرے    نقشِ     قدم     پر
کامراں ہے  وہ  دونوں  جہاں میں
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 تفسیر وَ رَفَعۡنَا لَکَ ذِکۡرَکَ 8 1
4 ایمان بالرسالت توحید کا لازمی جز ہے 9 1
5 ہجرت کا حکم عظمتِ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کی دلیل ہے 11 1
6 عرضِ مرتب 6 1
7 بے خودی چاہیے بندگی کے لیے 12 1
8 ہجرت کا حکم اور وطنیت کا بُت 12 1
9 بیتُ اللہ کے مختصر ہونے کی حکمت 13 1
10 کعبۃُاللہ کے ارد گرد سبزہ زار نہ ہو نےکے اسرار 13 1
11 بیت اللہ اور روضۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں فاصلے کی عجیب حکمت 15 1
12 مدینہ منورہ سے سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت 16 1
13 مدینہ منورہ میں مرنے کی فضیلت 17 1
14 صحابہ کرام کی نظر میں صحبتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت 19 1
15 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتِ شان 19 1
16 صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے حالاتِ رفیعہ سے سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتِ شان کی معرفت 23 1
17 عظمتِ رسالت کا منکر جہنمی ہے 28 1
18 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اسوۂ حسنہ کن لوگوں کو محبوب ہوتا ہے؟ 29 1
19 درود شریف کی اہمیت اور لفظ درود کے معانی 29 1
20 درود شریف کے کچھ مزید معانی 32 1
21 حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی بے مثل محبوبیت 32 1
22 درود شریف کی فضیلت پر بعض احادیثِ مُبارکہ 32 1
23 درود شریف کی ایک عجیب خصوصیت 33 1
24 درود شریف پڑھنے کا ایک دل نشین طریقہ 34 1
25 خواب میں حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت 35 1
26 حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمّت پر رحمت و شفقت 36 1
27 حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا معجزہ 39 1
Flag Counter