Deobandi Books

اللہ کے با وفا بندے

ہم نوٹ :

42 - 42
اس وعظ کا تعارف
وفاداری بین الاقوامی طور پر مسلمہ صفتِ شرافت ہے۔ اس صفت سے عاری انسان کسی معاشرہ کے لیے قابل قبول نہیں۔ گناہوں کے ذریعہ اللہ کی نافرمانی کرنا اللہ سے بے وفائی کرنا ہے اور اس بے وفائی کی منتہا اسلام سے نکل جانا ہے۔ بندوں کی بے وفائی سے اللہ تعالیٰ کی شانِ عظمت میں ذرّہ برابر کمی نہیں آتی لیکن اللہ تعالیٰ مسلمانوں کو تسلی دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ جو لوگ اسلام سے نکل گئے ہیں ان کی وجہ سے پریشان نہ ہوں، ہم ان کی جگہ دوسرے لوگ لائیں گے جو اللہ سے محبت کریں گے اور اللہ ان سے محبت کرے گا۔
شیخ العرب والعجم مجدد زمانہ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا یہ وعظ ’’اللہ کے باوفا بندے‘‘ان ہی بندوں کے بارے میں ہے جو صفتِ وفاداری کے نہایت اعلیٰ درجے پر فائز ہوتے ہیں، زندگی کی ایک سانس بھی اللہ سے بے وفائی نہیں کرتے اور ہر دم اللہ ہی کے بن کر رہتے ہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 عرضِ مرتب 6 1
3 عظیم الشان دلیل وحدانیت 8 1
4 زبان و رنگ سے بالاتر ایک بے مثل قوم 8 1
5 اللہ کی نشانی 9 1
6 دل کے چین کی تدبیر کیا ہے؟ 11 1
7 تقویٰ سیکھنا نفلی عبادات سے زیادہ ضروری ہے 13 1
8 اہلِ محبت مرتد اور گمراہ نہیں ہوسکتے 14 1
9 اللہ کیسے ملتا ہے؟ 15 1
10 علماء کے رزق کے لیے سرورِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک خاص دعا 16 1
11 ایک دلچسپ لطیفہ 16 1
12 حفاظتِ نظر کا راز 17 1
13 آثارِ تجلّئ جذب 19 1
14 اللہ کے باوفا بندوں کی پہلی علامت 19 1
15 باوفا بندوں کی دوسری علامت 20 1
16 کلام اللہ کی بلاغت کا اعجاز 20 1
17 اہلِ وفا کی تیسری علامت 22 1
18 گناہ سے بچنے کا آسان مراقبہ 22 1
19 اللہ کے باوفا بندے اللہ کے راستے میں اور کیا مجاہدہ کرتے ہیں؟ 23 1
20 اسلام کا محور محبت ہے 23 1
21 بیاہ کے معنیٰ 27 1
22 اللہ کے عاشقوں کی چوتھی علامت 28 1
24 ایک دلچسپ لطیفہ 30 1
26 رزق کا یقینی دروازہ تقویٰ ہے 31 1
27 اصلی ترقی کیا ہے؟ 31 1
28 نیک اعمال کی توفیق کا سبب فضل الٰہی ہے 32 1
29 وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ کی تفسیر 32 1
30 زمانہ بڑے غور سے سن رہا تھا 35 1
Flag Counter