Deobandi Books

صحبت اھل اللہ اور جدید ٹیکنالوجی

ہم نوٹ :

8 - 34
بے قرار ہوجاتے ہیں     ؎
کیف میں اس نے ڈوب کر چھیڑی جو داستانِ عشق
قابو    رہا      نہ    ضبط   پر   رونے    لگا    میں   داد   میں
اور حضرت والا کے یہ شعر حضرت والا کے مقام کے ترجمان ہیں     ؎
مزہ    پاتے     ہو     کیوں     اس     کے     بیاں     میں
کوئی        تو      بات         ہے         درد    نہاں        میں
مرے احبابِ مجلس سے کوئی پوچھے مزہ اس کا 
بشرح     دردِ    دل    اخترؔ     کا   م   حو   گفتگو       رہنا 
آج مؤرخہ ۲۵؍ ربیع الاوّل ۱۴۲۰؁ھ مطابق ۱۰؍ جولائی  ۱۹۹۹؁ء بروز ہفتہ بوقت چار بجے شب یہ وعظ پایۂ تکمیل کو پہنچا اور ان شاء اللہ تعالیٰ ایک دو روز میں طباعت کے لیے دے دیا جائے گا۔
اللہ تعالیٰ شرفِ قبول عطا فرمائے اور امتِ مسلمہ کے لیے مفید اور قیامت تک صدقۂ جاریہ بنائیں۔آمین
مرتب:
یکے از خدام
                    عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 عرض مرتب 6 1
5 اللہ تعالیٰ کی طرف سے دوستی کی پیشکش 9 1
6 اللہ تعالیٰ کی دوستی اور محبوبیت کا ایک اور راستہ 10 1
8 ایک قاضئ شہر کی حکایت 11 1
9 توفیقِ توبہ اللہ کے پیار کی دلیل ہے 12 1
10 اللہ کے پیار کی بے مثل لذّت اور اس کی مثال 13 1
11 وصول الی اللہ کی شرط 14 1
12 قلب کی طہارت اور قالب کی حفاظت 15 1
13 چودہ سو برس قدیم آسمانی ٹیکنالوجی 16 1
14 اولیاء اللہ کی صفت ولی سازی 19 1
15 تزکیہ بغیر مزکّی کے ناممکن ہے 20 1
16 سارے عالَم کے عاشقانِ خدا ایک قوم ہیں 21 1
18 نفس و شیطان کو مغلوب کرنے کے داؤ پیچ 23 1
19 اہل اللہ سے مستفید ہونے کی شرطِ اوّلیں 23 1
20 وسوسۂ شیطانی اور وسوسۂ نفسانی کا فرق 24 1
21 شیطان کا نہایت پیارا خلیفہ 24 1
22 اہل اللہ کا نورِ باطن منتقل ہونے کے دو راستے 24 1
23 اہل اللہ سے شدید تعلق و محبت اور اس کی مثال 25 1
24 دردِ محبت میں اہل اللہ کے خود کفیل ہونے کی مثال 27 1
25 کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ کی پیوندکاری کا طریقہ 17 13
26 کُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ کی ٹیکنالوجی کا طریق حصول 22 16
Flag Counter