Deobandi Books

صحبت اھل اللہ اور جدید ٹیکنالوجی

ہم نوٹ :

7 - 34
اہل اللہ کی صحبت کی کرامت اولیاء سازی پر حضرت والا کے یہ اشعار نہایت مفید اور لاجواب ہیں جو قارئین کے استفادے کے لیے پیش ہیں    ؎
اگر   اللہ  والوں    سے   نہیں    دل    کی   دوا   پاتا
بہت   مشکل  تھا  اپنے نفس سرکش   کو   دبا  پاتا
سکوں  دل  اترتا  ہے  فلک  سے  اہل  تقویٰ    پر 
بدوں حکم   خدا  سائنس  داں  پھر   کیسے    پاجاتا
اگر     پیٹرول     کے     مانند     ہوتا     یہ     سکونِ   دل
 زمیں میں کرکے بورنگ اس کو ہر  کافر بھی  پاجاتا
خدا کی سرکشی  سے  خودکشی  ہے  مال  دولت میں
کبھی    اللہ    والوں    سے     نہیں     ایسا      سنا      جاتا
بتوں کےعشق سے دنیا  میں ہر  عاشق  ہوا  پاگل
گناہوں   سے سکون  پاتا   تو   کیوں   پاگل  کہا  جاتا
 بچو  گندےعمل  سے  اَمردوں سے  دور  ہوجاؤ
اگر    یہ   فعل   اچھا   تھا    خدا    پتھر    نہ    برساتا
نہیں ممکن تھا  ان  کی  راہ  میں  میرا  قدم  رکھنا
اگر  جذب  کرم  کی   دل  نہیں  کوئی  صدا    پاتا
میں تھک  جاتا  ہوں اپنی داستانِ درد  سے  اخترؔ
مگر میں کیا کروں چپ بھی نہیں مجھ سے رہا  جاتا
اس کے علاوہ حضرت والا نے اولیاء اللہ کو عطا فرمودہ صفت ولی سازی اور ان کی صحبت کے فوائد اور ان کے درد محبت کے استقلال اور ان کے نورِنسبت کے قلوب طالبین میں انتقال وغیرہ کو عجیب وغریب تماثیل سے اپنے مخصوص درد انگیز ودل آویز اور وجد آفریں انداز میں بیان فرمایا جس سے پتھر دل پانی،بے آب آنکھیں اشکبار اور ناآشنائے درد اللہ کی محبت میں  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 عرض مرتب 6 1
5 اللہ تعالیٰ کی طرف سے دوستی کی پیشکش 9 1
6 اللہ تعالیٰ کی دوستی اور محبوبیت کا ایک اور راستہ 10 1
8 ایک قاضئ شہر کی حکایت 11 1
9 توفیقِ توبہ اللہ کے پیار کی دلیل ہے 12 1
10 اللہ کے پیار کی بے مثل لذّت اور اس کی مثال 13 1
11 وصول الی اللہ کی شرط 14 1
12 قلب کی طہارت اور قالب کی حفاظت 15 1
13 چودہ سو برس قدیم آسمانی ٹیکنالوجی 16 1
14 اولیاء اللہ کی صفت ولی سازی 19 1
15 تزکیہ بغیر مزکّی کے ناممکن ہے 20 1
16 سارے عالَم کے عاشقانِ خدا ایک قوم ہیں 21 1
18 نفس و شیطان کو مغلوب کرنے کے داؤ پیچ 23 1
19 اہل اللہ سے مستفید ہونے کی شرطِ اوّلیں 23 1
20 وسوسۂ شیطانی اور وسوسۂ نفسانی کا فرق 24 1
21 شیطان کا نہایت پیارا خلیفہ 24 1
22 اہل اللہ کا نورِ باطن منتقل ہونے کے دو راستے 24 1
23 اہل اللہ سے شدید تعلق و محبت اور اس کی مثال 25 1
24 دردِ محبت میں اہل اللہ کے خود کفیل ہونے کی مثال 27 1
25 کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ کی پیوندکاری کا طریقہ 17 13
26 کُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ کی ٹیکنالوجی کا طریق حصول 22 16
Flag Counter