Deobandi Books

صحبت اھل اللہ اور جدید ٹیکنالوجی

ہم نوٹ :

29 - 34
اے میرے خریدار! آپ گناہوں کی طرف کھینچنے والی تمام قوتوں پر غالب ہیں، گناہوں کے معاملے میں ہم عاجز و مغلوب ہورہے ہیں، آپ اپنے کرم سے ہم کو خرید لیجیے اور ہمیں ہمارے دست و بازو کے حوالے نہ کیجیے، ہمارے دست و بازو سے ہمیں کھینچ لیجیے اور اپنی رحمت سے توفیق و ہمت دے دیجیے، مرتے دم تک ایک گناہ بھی ہم سے نہ ہو اور اگر کبھی خطا ہوجائے تو توفیقِ توبہ سے ہمیں اس طرح پاک کیجیے اور اس طرح پیار کیجیے جیسے ماں چھوٹے بچے کو پاخانہ پھرنے کے بعد دھلادیتی ہے اور پھر کپڑے بدل کر اسے پیار بھی کرتی ہے۔ آپ ہمیں توفیق توبہ دے کر اپنے آبِِ رحمت میں نہلادیجیے اور ہمارے لباسِ فاسقانہ کو لباسِ تقویٰ سے تبدیل کردیجیے اور پھر آپ ہمارا پیار بھی لے لیجیے۔
وَاٰخِرُ دَعْوَانَا اَنِ الْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 
وَصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ اَجْمَعِیْنَ
 بِرَحْمَتِکَ یَااَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ
دامن فقر میں پنہاں ہے تاج قیصری
ذرّہ ٔدرد وغم ترادونوں جہاں سے کم نہیں
اُن کی نظر کے حوصلے رشک ِ شہانِ کائنات
وسعتِ قلب عاشقاں ارض وسماں سے کم نہیں
              اختر
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
3 عرض مرتب 6 1
5 اللہ تعالیٰ کی طرف سے دوستی کی پیشکش 9 1
6 اللہ تعالیٰ کی دوستی اور محبوبیت کا ایک اور راستہ 10 1
8 ایک قاضئ شہر کی حکایت 11 1
9 توفیقِ توبہ اللہ کے پیار کی دلیل ہے 12 1
10 اللہ کے پیار کی بے مثل لذّت اور اس کی مثال 13 1
11 وصول الی اللہ کی شرط 14 1
12 قلب کی طہارت اور قالب کی حفاظت 15 1
13 چودہ سو برس قدیم آسمانی ٹیکنالوجی 16 1
14 اولیاء اللہ کی صفت ولی سازی 19 1
15 تزکیہ بغیر مزکّی کے ناممکن ہے 20 1
16 سارے عالَم کے عاشقانِ خدا ایک قوم ہیں 21 1
18 نفس و شیطان کو مغلوب کرنے کے داؤ پیچ 23 1
19 اہل اللہ سے مستفید ہونے کی شرطِ اوّلیں 23 1
20 وسوسۂ شیطانی اور وسوسۂ نفسانی کا فرق 24 1
21 شیطان کا نہایت پیارا خلیفہ 24 1
22 اہل اللہ کا نورِ باطن منتقل ہونے کے دو راستے 24 1
23 اہل اللہ سے شدید تعلق و محبت اور اس کی مثال 25 1
24 دردِ محبت میں اہل اللہ کے خود کفیل ہونے کی مثال 27 1
25 کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ کی پیوندکاری کا طریقہ 17 13
26 کُوْنُوْا مَعَ الصّٰدِقِیْنَ کی ٹیکنالوجی کا طریق حصول 22 16
Flag Counter