Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2016

اكستان

40 - 65
اعلان کر دیا کہ اِس سال اِس مسجد سے تعزیہ نہیں اُٹھے گا، یہ کوئی معمولی اعلان نہ تھا، دیوبند کی شیعہ آبادی ہی نہیں بلکہ تعزیہ پرست سُنیوں میں بھی اِس اعلان سے کھلبلی مچ گئی اور اِس محلہ کے شیوخ بگڑ گئے اور کہا کہ سر قلم ہوجائیں گے مگرتعزیہ اُٹھے گا۔ یہ سن کر دیوان جی کی زبان سے بھی بے ساختہ یہ فقرہ نکلا کہ اگر گزرا تو میری لاش پر سے گزرے گا، پھر بتدریج محلہ سے آگے بڑھ کرفتنہ کی آگ سارے قصبے میں پھیل گئی اور شیوخ کی برادری دیوان جی کے خلاف متحدہوگئی۔ 
حضرت (نانوتوی) کے علم میں جب یہ آیا اور معلوم ہوا کہ موقع پر شہر میں عظیم ترین ہنگامہ بپا ہونے کاخطرہ ہے توایک دِن جب دیوان جی حضرت والاکی مجلس مبارک میں حاضر تھے اور اِسی مجلس میں شہر کے اَکابر شیوخ اور دُوسری بر داریوں کے بڑے موجود تھے، سیّدنا الامام الکبیر حضرت مولانا محمد قاسم نا نو توی دیوان جی کو مخاطب بنا کر فرمانے لگے کہ  : 
 ''بندہ ٔ خدا اگر ایساہی کرنا تھا تو کم اَز کم مجھ سے ذکر توکر لیا ہوتا۔ ''
یہ بات تو دیوان جی سے کہی گئی اوراِس کے بعد اُسی بھری مجلس میں حضرت والا کی طرف سے بھی عام اعلان فرما دیا گیاکہ  : 
''لیکن خیراَب ایساکہہ دیاگیاہے تو دُوسرا سر قاسم کا لگا ہوا ہے۔'' 
مطلب یہ تھا کہ اپنی لاش پر دیوان جی نے اعلان کیا تھا کہ تعزیہ گزرے گا ،اُسی لاش کے ساتھ دُوسری لاش جسے تعزیہ لے جانے والے اپنے قدموں کے نیچے پائیں گے وہ محمد قاسم کی لاش ہوگی۔ ''  ١   

  ١   سوانح قاسمی  ج ٢  ص ٧٤  تا  ٧٦

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 14 1
5 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 17 1
6 مالی نظام کے اِسلامی اُصول اور بنیادی نظریے : 17 5
7 دُوسرا سلسلہ یہ ہے : 24 5
8 فیصلہ : 24 5
9 اِمام اَبو حنیفہ کامسلک : 24 5
10 اللہ کے لیے قرض اور قومی قرضہ یاقرضہ ٔ جنگ : 25 5
11 مِلکیت کی حقیقت اور حقیقی مالک 28 5
12 مِلکیت 28 5
13 تو حید : 28 5
14 اِسلام کیا ہے ؟ 31 1
15 اُنیسواں سبق : دُرود شریف 31 14
16 دُرود شریف کے الفاظ : 33 14
17 قصص القرآن للاطفال 34 1
18 ( حضرت ذوالقرنین کا قصہ ) 34 17
19 حضرت مولانا محمد قاسم نا نو توی کی دینی حمیت 37 1
20 حضرت صدیق اکبر سے حضرت نانو توی کا نسبی اور رُوحانی رشتہ : 38 19
21 صفت ِ صدیقی '' اَیُنْقَصُ الدِّیْنُ وَاَنَا حَیّ '' کی زندہ مثال : 41 19
22 دورِ حضرت نا نو توی کے تین دفاعی محاذ : 41 19
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 43 1
24 تین چیزیں جن میں اِس اُمت کو سابقہ اُمتوں پر فضیلت دی گئی ہے : 43 23
25 جمعہ کی نماز کے لیے تین قسم کے لوگ آتے ہیں : 44 23
26 رسولِ اکرم ۖ کو کفنِ مبارک میں تین کپڑے دیے گئے: 45 23
27 اِسلامی عقائد کے محافظین اور ہماری ذمہ داریاں 47 1
28 ضربِ اقبال اور قادیانی دجال 52 1
29 اَخبار الجامعہ 62 1
30 وفیات 63 1
31 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 64 14
Flag Counter