Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2016

اكستان

33 - 65
''قیامت میں مجھ سے سب سے زیادہ قریب آدمی وہ ہوگا جو مجھ پردُرود زیادہ  بھیجتا ہوگا۔'' 
ایک اور حدیث میں حضور  ۖ  نے اِرشاد فرمایا  : 
''وہ شخص بڑا بخیل ہے جس کے سامنے میرا ذکر ہو اور وہ اُس وقت بھی مجھ پر دُرود  نہ بھیجے۔'' 
 ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ  : 
''اُس شخص کی ناک خاک آلود ہو (یعنی وہ ذلیل ہو) جس کے سامنے میرا ذکر آئے اور وہ مجھ پردُرود نہ بھیجے۔'' 
بہر حال رسول اللہ  ۖ  پر دُرود و سلام بھیجنا ہم پرحضور  ۖ  کا بہت بڑا حق ہے اور ہماری اعلیٰ درجے کی سعادت اور نیک بختی ہے اور دُنیا و آخرت میں ہمارے لیے بے شمار رحمتوں اور برکتوں کا ذریعہ ہے۔ 
دُرود شریف کے الفاظ  : 
بعض صحابہ نے حضور  ۖ سے سوال کیا تھاکہ ہم آپ پر دُرود کس طرح بھیجیں  ؟  تو حضور  ۖ  نے اُن کو ''دُرود اِبراہیمی'' تعلیم فرمایا جو نماز میں پڑھا جاتا ہے اِسی کے قریب قریب اوراِس سے کچھ مختصر ایک اوردُرود شریف بھی حضور  ۖ  نے تعلیم فرمایاہے اُس کے الفاظ حدیث میں یہ ہیں  : 
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَاَزْوَاجِہ اُمَّھَاتِ الْمُؤْمُنِیْنَ وَذُرِّیَّتِہ وَاَھْلِ بَیْتِہ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ  اِنَّکَ حَمِیْد مَّجِیْد۔ 
''اے میرے اللہ  !  نبی اُمی حضرت محمد  ۖ  پر اور آپ کی اَزواجِ مطہرات اُمہات المومنین اور آپ کی نسل اور آپ کے گھر والوں پر رحمتیں نازل کر جیسے تو نے رحمتیں نازل کیں حضرت اِبراہیم کے گھرانے پر، تو لائق ِحمد ہے صاحب ِمجد ہے۔'' ( باقی صفحہ  ٦٤)   
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 14 1
5 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 17 1
6 مالی نظام کے اِسلامی اُصول اور بنیادی نظریے : 17 5
7 دُوسرا سلسلہ یہ ہے : 24 5
8 فیصلہ : 24 5
9 اِمام اَبو حنیفہ کامسلک : 24 5
10 اللہ کے لیے قرض اور قومی قرضہ یاقرضہ ٔ جنگ : 25 5
11 مِلکیت کی حقیقت اور حقیقی مالک 28 5
12 مِلکیت 28 5
13 تو حید : 28 5
14 اِسلام کیا ہے ؟ 31 1
15 اُنیسواں سبق : دُرود شریف 31 14
16 دُرود شریف کے الفاظ : 33 14
17 قصص القرآن للاطفال 34 1
18 ( حضرت ذوالقرنین کا قصہ ) 34 17
19 حضرت مولانا محمد قاسم نا نو توی کی دینی حمیت 37 1
20 حضرت صدیق اکبر سے حضرت نانو توی کا نسبی اور رُوحانی رشتہ : 38 19
21 صفت ِ صدیقی '' اَیُنْقَصُ الدِّیْنُ وَاَنَا حَیّ '' کی زندہ مثال : 41 19
22 دورِ حضرت نا نو توی کے تین دفاعی محاذ : 41 19
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 43 1
24 تین چیزیں جن میں اِس اُمت کو سابقہ اُمتوں پر فضیلت دی گئی ہے : 43 23
25 جمعہ کی نماز کے لیے تین قسم کے لوگ آتے ہیں : 44 23
26 رسولِ اکرم ۖ کو کفنِ مبارک میں تین کپڑے دیے گئے: 45 23
27 اِسلامی عقائد کے محافظین اور ہماری ذمہ داریاں 47 1
28 ضربِ اقبال اور قادیانی دجال 52 1
29 اَخبار الجامعہ 62 1
30 وفیات 63 1
31 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 64 14
Flag Counter