Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2016

اكستان

63 - 65
وفیات
١١دسمبر کو جمعیة علماء اِسلام کے مرکزی سرپرست اعلیٰ حضرت مولانا محمد عبداللہ صاحب رحمہ اللہ بھکر میں اِنتقال فرماگئے۔حضرت ہر دلعزیز اور بڑے برگزیدہ بندوں میں تھے ،جمعیة کے لیے آپ کی بے لوث خدمات آخرت کا بہت بڑا ذخیرہ ہیں اللہ تعالیٰ شرفِ قبولیت عطا فرما کر آخرت کے بلند ترین درجات عطا فرمائے۔
٢٤دسمبر کو جامعہ مدنیہ جدید کے خیر خواہ جناب حاجی شعیب صاحب طویل علالت کے بعد مری میںوفات پاگئے،مرحوم دین اور اہلِ دین سے بہت محبت رکھتے تھے خود سے آگے بڑھ کر علماء اور اہلِ دین کی خدمت کرنے کو اپنا اعزاز جانتے تھے ناداروں اور مظلوموں کی بھی مدد و نصرت اُن کی طبعیت کا حصہ تھا۔اللہ تعالیٰ اُن کو اپنے جوارِ رحمت میں بلند مقام نصیب فرمائے اور اُن کے پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔
٣دسمبر کو حضرت مولانا سیّدعبدالمجید ندیم شاہ صاحب  راولپنڈی میں اِنتقال فرماگئے۔
١٧دسمبر کو فاضل دیوبند اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمد صاحب مدنی رحمة اللہ علیہ کے شاگرد حضرت مولانا قاضی فضل ِمنان صاحب رحمة اللہ علیہ عمرزئی چارسدہ میں اِنتقال فرماگئے۔ 
پشاور کے اَلحاج خالد خان صاحب کی بڑی ہمشیرہ صاحبہ نومبر کے اَخیر میں وفات پاگئیں۔
٢٠دسمبر کو جامعہ مدنیہ لاہور کے اُستاذ الحدیث حضرت مولانا عبدالرشید صاحب کشمیری مدظلہم کے برادر نسبتی گوجرانوالہ میں وفات پاگئے۔
١٨دسمبر کو جامعہ مدنیہ لاہور کے اُستاذ الحدیث حضرت مولانا نعیم الدین صاحب کے بہنوئی جناب زُبیر الدین صاحب بوجہ کینسر وفات پاگئے۔
٢٦دسمبر کو کریم پارک کے عابد حسین بھٹی ومزمل حسین بھٹی صاحبان کی والدہ صاحبہ مختصر علالت کے بعد وفات پاگئیں۔
 اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 14 1
5 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 17 1
6 مالی نظام کے اِسلامی اُصول اور بنیادی نظریے : 17 5
7 دُوسرا سلسلہ یہ ہے : 24 5
8 فیصلہ : 24 5
9 اِمام اَبو حنیفہ کامسلک : 24 5
10 اللہ کے لیے قرض اور قومی قرضہ یاقرضہ ٔ جنگ : 25 5
11 مِلکیت کی حقیقت اور حقیقی مالک 28 5
12 مِلکیت 28 5
13 تو حید : 28 5
14 اِسلام کیا ہے ؟ 31 1
15 اُنیسواں سبق : دُرود شریف 31 14
16 دُرود شریف کے الفاظ : 33 14
17 قصص القرآن للاطفال 34 1
18 ( حضرت ذوالقرنین کا قصہ ) 34 17
19 حضرت مولانا محمد قاسم نا نو توی کی دینی حمیت 37 1
20 حضرت صدیق اکبر سے حضرت نانو توی کا نسبی اور رُوحانی رشتہ : 38 19
21 صفت ِ صدیقی '' اَیُنْقَصُ الدِّیْنُ وَاَنَا حَیّ '' کی زندہ مثال : 41 19
22 دورِ حضرت نا نو توی کے تین دفاعی محاذ : 41 19
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 43 1
24 تین چیزیں جن میں اِس اُمت کو سابقہ اُمتوں پر فضیلت دی گئی ہے : 43 23
25 جمعہ کی نماز کے لیے تین قسم کے لوگ آتے ہیں : 44 23
26 رسولِ اکرم ۖ کو کفنِ مبارک میں تین کپڑے دیے گئے: 45 23
27 اِسلامی عقائد کے محافظین اور ہماری ذمہ داریاں 47 1
28 ضربِ اقبال اور قادیانی دجال 52 1
29 اَخبار الجامعہ 62 1
30 وفیات 63 1
31 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 64 14
Flag Counter