Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2016

اكستان

36 - 65
آپ نے صرف اُن سے اَفرادی قوت یعنی کام کرنے کے لیے مزدُوروں کا مطالبہ کیا، آپ نے پورے علاقے کا اچھی طرح معائنہ کیا اور اُس جگہ کو دیکھا جہاں سے یاجوج و ماجوج داخل ہو کر  حملہ آور ہوتے اور قتل و غارت گری اور لوٹ مار کا بازار گرم کرتے تھے، بستی کے چاروں طرح بلند پہاڑ تھے جو پوری بستی کے گرد ایک آڑ کا کام کر رہے تھے جن پر چڑھ کر اُنہیں عبور کرنا یاجوج وماجوج کے  بس سے باہر تھا،اِن دو پہاڑوں کے درمیان موجود گھاٹی سے وہ حملہ کرتے تھے، آپ نے دوپہاڑوں کے درمیان خالی جگہ میں آڑ اور بندش بنانے کا فیصلہ کیا، آپ نے اُن لوگوں سے کہا کہ آگ جلاؤ اور اُس میں لوہے کو پگھلاؤ تاکہ خوب سخت اور مضبوط آڑ تیار ہوجائے پھر اُس پر پگھلا ہوا تانبا ڈال دیا، آڑ قائم ہوجانے کے بعد اپنی پرانی عادت کے موافق یاجوج وماجوج جب حملہ آور ہوئے تواُنہیں اپنے سامنے رُکاوٹ نظر آئی اُنہوں نے چاہا کہ اِس آڑ کو کاٹ ڈالیں یا اِس کے اُوپر چڑھ جائیں اور اِس رُکاوٹ کو عبور کرلیں مگر اُن کی تمام کوششیں رائیگاں گئیں اور وہ نامراد ہو کر واپس لوٹ گئے، وہ لوگ یہ دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور بے خوف و خطر اپنی زندگی بسر کرنے لگے، حضرت ذو القرنین نے اُن سے فرمایا  : 
( ھٰذَارَحْمَة مِّن رَّبِّیْ فَاِذَا جَآئَ وَعْدُ رَبِّیْ جَعَلَہ دَکَّآئَ  وَکَانَ وَعْدُ رَبِّیْ حَقًّا) (سُورة الکھف :  ٩٨) 
'' یہ ایک مہربانی ہے میرے رب کی پھرجب آئے وعدہ میرے رب کا، گرادے اِس کو ڈھا کر، اور ہے وعدہ میرے رب کا سچا۔'' 
ماہنامہ اَنوار مدینہ لاہور میں اِشتہار دے کر آپ اپنے کاروبار کی تشہیر
 اور دینی اِدارہ کا تعاون ایک ساتھ کر سکتے ہیں  !
نرخ نامہ
بیرون ٹائٹل مکمل صفحہ	2000		اَندرون رسالہ مکمل صفحہ	1000	اَندرون ٹائٹل مکمل صفحہ	1500
اَندرون رسالہ نصف صفحہ	500			
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اس شمارے میں 3 1
3 حرفِ آغاز 4 1
4 درسِ حدیث 14 1
5 دورِ حاضر کے سیاسی اور اِقتصادی مسائل 17 1
6 مالی نظام کے اِسلامی اُصول اور بنیادی نظریے : 17 5
7 دُوسرا سلسلہ یہ ہے : 24 5
8 فیصلہ : 24 5
9 اِمام اَبو حنیفہ کامسلک : 24 5
10 اللہ کے لیے قرض اور قومی قرضہ یاقرضہ ٔ جنگ : 25 5
11 مِلکیت کی حقیقت اور حقیقی مالک 28 5
12 مِلکیت 28 5
13 تو حید : 28 5
14 اِسلام کیا ہے ؟ 31 1
15 اُنیسواں سبق : دُرود شریف 31 14
16 دُرود شریف کے الفاظ : 33 14
17 قصص القرآن للاطفال 34 1
18 ( حضرت ذوالقرنین کا قصہ ) 34 17
19 حضرت مولانا محمد قاسم نا نو توی کی دینی حمیت 37 1
20 حضرت صدیق اکبر سے حضرت نانو توی کا نسبی اور رُوحانی رشتہ : 38 19
21 صفت ِ صدیقی '' اَیُنْقَصُ الدِّیْنُ وَاَنَا حَیّ '' کی زندہ مثال : 41 19
22 دورِ حضرت نا نو توی کے تین دفاعی محاذ : 41 19
23 گلدستہ ٔ اَحادیث 43 1
24 تین چیزیں جن میں اِس اُمت کو سابقہ اُمتوں پر فضیلت دی گئی ہے : 43 23
25 جمعہ کی نماز کے لیے تین قسم کے لوگ آتے ہیں : 44 23
26 رسولِ اکرم ۖ کو کفنِ مبارک میں تین کپڑے دیے گئے: 45 23
27 اِسلامی عقائد کے محافظین اور ہماری ذمہ داریاں 47 1
28 ضربِ اقبال اور قادیانی دجال 52 1
29 اَخبار الجامعہ 62 1
30 وفیات 63 1
31 بقیہ : اِسلام کیا ہے ؟ 64 14
Flag Counter