Deobandi Books

کوثر العلوم - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

31 - 31
ایک چمک کے ظاہر ہونا ونحو ذلک وارد ہے ۔
اسی طرح شریعت کی صورت پل صراط کو کہا ہے اور علم وحکمت کی صورت حوض کوثر کو کہا ہے اور اسی مناسبت سے حضور اقدس صلی اﷲ علیہ وسلم نے خواب میں جو دودھ دیکھا تھا اس کی تعبیر علم سے فرمائی ۔ کیونکہ دونوں کے منافع کثیر ہیں اور حوض کوثر کا پانی بشکل دودھ منقول ہوا ہے ۔واﷲ اعلم۔
Flag Counter