طریق ولایت |
ہم نوٹ : |
|
کرے گا، کتنا ہی حسین لڑکا یا لڑکی سامنے ہو، کتنا ہی دل بے چین ہوجائے لیکن شدید تقاضے کے باوجود جو اللہ کے خوف سے تقویٰ سے رہے گا، نظر کی حفاظت کرے گا تو کیا ہوگا؟ آرزو کے خون سے اس کے دل کے آسمان کا سارا اُفق لال ہوجائے گا اور جس طرح آسمانِ دنیا کے اُفق کو سرخ کرکے خدا سورج نکالتا ہے اسی طرح اپنے عاشقوں کے قلب میں خونِ تمنا کے سرخ اُفق سے اللہ تعالیٰ اپنی نسبت کا، اپنے قرب کا آفتاب طلوع کرتا ہے ؎لذتِ قرب بے انتہا کو کس طرح لائے اخترؔ زباں میں (اس کے بعد حضرت نے بیان کا آغاز فرمایا جو مندرجہ ذیل ہے۔ جامع) کلامِ عارفانہ ہے روحِ بندگی بس اُن کی مرضی پر فِدا ہونا یہی مقصودِ ہستی ہے یہی منشائے عالم ہے ہماری خاک اُس لمحہ میں ہے رشکِ فلک اخؔتر وہی لمحہ جو میرا ذاکرِ مولائے عالم ہَے شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرتِ اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ
ﻧﻤﺒﺮ | ﻣﻀﻤﻮﻥ | ﺻﻔﺤﮧ | ﻭاﻟﺪ |
---|---|---|---|
1 | فہرست | 1 | 0 |
2 | پیش لفظ | 6 | 1 |
3 | آغاز کلام | 7 | 1 |
4 | اشعارِ عارفانہ مع تشریح | 8 | 1 |
5 | کلامِ عارفانہ | 10 | 1 |
6 | صحبتِ اہل اللہ سے راہِ تقویٰ لذیذ ہوجاتی ہے | 12 | 1 |
7 | صحبتِ اہل اللہ کے بغیر صرف مجاہدہ کافی نہیں | 13 | 1 |
8 | صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کی افضلیت کا سبب | 14 | 1 |
9 | ولی اللہ بننے کے لیے تین شرائط | 14 | 1 |
10 | اللہ تعالیٰ کی رحمت و فضل کا محل کیا ہے؟ | 16 | 1 |
11 | اہل اللہ کی صحبت کی برکت | 16 | 1 |
12 | متاع جانِ جاناں جان دینے پر بھی سستی ہے | 17 | 1 |
13 | صحبتِ اہل اللہ کی کرامت | 18 | 1 |
14 | صحبتِ اہل اللہ کی کرامت کا ایک واقعہ | 19 | 1 |
15 | اللہ والوں پر اعتراض محرومی کا پیش خیمہ ہے | 20 | 1 |
16 | ایک فقہی مسئلہ سے صحبتِ اہل اللہ پر عجیب استدلال | 21 | 1 |
17 | محبت کی کرامت | 22 | 1 |
18 | اہل اللہ کی کرامت کا دوسرا واقعہ | 23 | 1 |
19 | صحبت کی نافعیت کی ایک مثال | 24 | 1 |
20 | عشق مجازی اضطراب و بے چینی کا سرچشمہ ہے | 26 | 1 |
21 | طریق ولایت | 11 | 1 |