ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اکتوبر 2012 |
اكستان |
|
جامعہ مدنیہ کے اِبتدائی کتب کے مدرس حافظ نذیر اَحمد صاحب جو غالبًا حضرت لاہوری ہی سے بیعت بھی تھے ہمیں سبق میں بتلایا کرتے تھے کہ حضرت لاہوری کو میں نے یہ کہتے ہوئے خود سنا ہے کہ '' میرے تین بیٹے ہیں اَور چوتھے بیٹے مولانا حامد میاں صاحب ہیں۔ '' حافظ صاحب نے یہ بھی بتلایا کہ ''حضرت حضرت لاہوری کی خدمت میں جب حاضری دیتے تو حضرت لاہوری کھڑے ہو کر اُن کا اِکرام فرماتے اَور رُخصتی کے وقت دروازے تک تشریف لاتے۔ '' محمود میاں غفرلہ مجموعہ مقالاتِ حامدیہ قرآنیاتعا لمِ ربانی محدثِ کبیر حضرت مولانا سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ بانی جامعہ مدنیہ جدید و خانقاہِ حامدیہو اَمیر مرکزیہ جمعیت علمائے اِسلام نظرثانی و عنوانات شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب مدظلہم باہتمام خانقاہِ حامدیہ ١٩کلو میٹر رائیونڈ روڈ لاہور حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب کے '' مجموعہ مقالاتِ حامدیہ ' ' کا پہلا حصہ جو ''قرآنیات''سے متعلق ہے شائع ہو کر مارکیٹ میں آچکا ہے،رعایتی قیمت : ٨٠ روپے ( رابطہ نمبر :0333-4249-302 )